تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wife" کے متعقلہ نتائج
wife کے لیے اردو الفاظ
wife کے اردو معانی
اسم
- بیوی
- زوجہ
- اہلیہ
- گھر والی
- جورو
- پتنی
- عورت جس کی کسی مرد سے شادی ہو گئی ہو
- (بولی) خاتونِ خانہ
wife के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीवी
- ज़ौजा
- अहलिया
- घर वाली
- जोरू
- पत्नी
- 'औरत जिसकी किसी मर्द से शादी हो गई हो
- (बोली) ख़ातून-ए-ख़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹکڑے دے دے کے بچھڑا پالا، سینگ لگے جب لے کر مارن آیا
ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے
رو رو کے پُوچھ لے ہَنس کے اُڑا دے
غدّار دوست کے متعلق کہتے ہیں جو دوست کا راز معلوم کرنے کے لیے تو مِنّت خوشامد کرے مگر معلوم ہونے پر پرواہ نہ کرے.
پَہلے لِکھ پِیچھے دے بُھول پَڑے تو کاغَذ سے لے
لین دین میں لکھ لینے سے بھول چوک نہیں ہوتی، زبانی یاد داشت میں غلطی ہو جایا کرتی ہے.
کونج کونج ہماری کوڑی دیجا اپنی کوڑی لیجا
بچوں کا ایک کھیل، جب کونجوں کی قطار دیکھتے ہیں تو دونوں ہاتھوں کی مٹھیاں باہم رگڑتے ہیں اور یہ کہتے ہیں
داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے
خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں
کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا
جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .
پَہلے لِکھ پِیچھے دے پِھر بُھولے تو کاغَذ سے لے
۔مقولہ۔ لین دین میں لکھ لینے سے بھوٗل چوک نہیں ہوتی۔
ٹھوک بجا لے بستُ کو ٹھوک بجا دے دام، بگڑت ناہیں بالکے دیکھ بھال کا کام
جو کام سوچ سمجھ کر کیا جائے درست ہوتا ہے
دو تِین لا بُوجھ کو چِھین
(گنجفہ) گنجفے کے کھیل میں جب بوجھ کا وقت آتا ہے تو ایک کھلاڑی پتوں کو اچھی طرح پھینٹ کے حرف کے گرد اپنے ھاتھ کو جس میں پتے ہوتے ہیں گردش دیتا ہے اور یہ فقرہ کہتا جاتا ہے.
اوناماسی نہ آوے، مَیّا پوتھی لا دے
الف ب آتی نہیں ماں کو کہے کتاب لا دے، پڑھے لکھے ہیں نہیں کتاب مانگتے ہیں
سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو
خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے
سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام
خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے
میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے
(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے
اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا
پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے
پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے
یِہ بھی کَہیں گے کِہ ہَمیں بَکری بَندَر لے دو
محض نادان اور بے وقوف ہیں، کسی کی بے وقوفی ظاہر کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wife)
wife
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔