تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرَب" کے متعقلہ نتائج

مُراجِیعَہ

referendum

مَرضا

۔(ع۔مَرْضے ۔بروزناَدْنے)مذکر۔مریض کی جمع۔؎ ۔(ہمتا۔فردا۔قافے)۔

میرا جی

جو میری خوشی ہے میں کرتا ہوں کسی کا کیا اجارہ ہے.

مَرْضِی

بہت سے بیمار

مَرزَہ

(طب) مرزن ، چوہا ۔

مَرَضٰی

مریض ، بیمار ۔

مُرجَئِی

فرقہء مرجیہء سے منسوب یا متعلق ، فرقہء مرجیہء ۔

مِیرزا

شہزادوں، امیرزادوں اور مغلوں نیز ایرانیوں کا لقب، شہزادہ، کسی امیر یا سردار کا بیٹا، مرزا

مُرجی

فرقہ مرجیہ سے منسوب یا متعلق، فرقہ مرجیہ

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَریضَہ

مریض عورت، وہ عورت جسے کوئی بیماری ہو، بیمارعورت

مِیرزائی

۱۔ شہزادگی ، امیر زادگی ۔

مِرزائی

(مجازاً) دربان نیز مصاحب ۔

مِرزا

سردار زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، راجکمار نیز مرشد زادہ ، ملک زادہ

مُرجائے

مرجھائے

مِرْضِی

رضائی ۔

مُراجَعَہ

(علم بدیع) شعر یا مصرعے میں سوال و جواب نظم کرنے کی ایک صنعت

مَرجُوع

رجوع کیا گیا، لوٹایا گیا، مرجوع کیا ہوا، لوٹایا ہوا

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَراجِع

کسی بات یا چیز کے حوالے کے طور پر پیش کردہ، مراجع و مصادر

مِرزَئی

آدھی آستینوں والی بند گلے کی روئی دار کمری، واسکٹ

مُراجِع

واپس آنے والا، لوٹنے والا، رجوع کرنے والا

مُعارَضَہ

جھگڑا، مناقشہ، قضیہ، ٹنٹا

مَعْرُوضَہ

عرض کیا ہوا، درخواست، گزارش، عرضی، عریضہ

مَرجُوعَہ

مرجوع کی تانیث، مرجوعی

مِیر جی

عزت سے سیدوں کو خطاب کرتے ہیں، میر صاحب اور سید صاحب کی جگہ، مستعمل

مَراضِع

بچے کو دودھ پلانے والی عورتیں ، دائیاں ۔

میرا جی

اردو کے ایک ممتاز شاعر میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا تھا

مَعْرُوضی

جس میں اپنے نفس یا انا کو دخل نہ ہو، بے لاگ، بے تعصب، خارجی، واقعی (Objective)

مُرضِع

دودھ پلانے والی، دائی

مُرضِعَہ

دودھ پلانے والی، دائی، انا یا ماں وغیرہ

مَرضی کے مُوافِق

پسند کے مطابق، حسب اطمینان، خاطرخواہ

مَرضی مَولیٰ اَز ہَمَہ اَولیٰ

ہر معاملے میں خدا کی رضا پر راضی رہنا چاہیے ، مالک کی رضا سب سے بہتر ہے (کسی معاملے میں انسان کی بے بسی کے موقع پر مستعمل) ۔

مَرْضی میں آنا

۔پسند ہونا۔رائے میں آنا۔؎

مَرضی میں آنا

پسند ہونا، رائے میں آنا، رائے کے موافق ہونا، جی میں آنا

مَرضی مِلے کا سَودا

رضامندی کا معاملہ، باہم راضی ہوجانے کی ہدایت

مَرضی کے خِلاف ہونا

پسند کے مطابق نہ ہونا

مرضی سے

ارادتاً، عموماً اپنی کے ساتھ

مَرضی آنا

جی میں آنا

مَرضی پانا

اجازت حاصل کرنا ، رضامندی پانا ۔

مرضی پٹنا

اتفاق رائے ہونا، میزان پٹنا

مَرضی ہونا

پسند ہونا ، رائے کے موافق ہونا ۔

مَعْرُوضی طَرِیقے سے

حقیقی انداز سے ، واقعیت کے ساتھ ۔

مِرزائی کرنا

غرور کرنا، تکبّر یا گھمنڈ کرنا

مَرضی پَر چَلنا

حکم کے مطابق کام کرنا ، حکم ماننا ، زیر اثر رہنا ۔

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

مَرضی ملنا

اتفاق رائے ہونا، باہم رضامندی ہونا، دل ملنا

مَرضی پَر ہونا

رحم و کرم پر ہونا، زیر اثر ہونا

مِرزائی کِھنچنا

تکبر برداشت ہونا ، ناز اُٹھنا ۔

مَرضی سے باہَر ہونا

کسی کے حکم میں یا کسی کے زیر فرمان نہ رہنا ، کسی کے اثر میں نہ ہونا ۔

مَعْرُوضی طَور پَر

رک : معروضی طریقے سے ۔

مِرزائی کی بُو

حکومت کا نشہ، سلطنت کا گھمنڈ

مَرضی کی مالِک ہونا

(عورت کا) خود مختار ہونا ، اپنی پسند پر چلنا ، جو دل چاہے وہ کرنا ۔

گاڑھے کی مِرْزَئی

مِرزئی جو گاڑھے کے کپڑے سے تیار کی گئی ہو ، کھدّر سے تیار کردہ بنڈی.

اَحْداقُ المَرْضیٰ

بابونہ

اَدْھ مَرْجائی

(کاشتکاری) جو پانی کی کمی کے باعث نشوونما نہ پائے یا مرجھا جائے

زَمِین ٹُلَّد نَہ ٹُلَّد مِرزا صاحِب

(زمین جنبد نہ جنبد گل محمد کے قیاس پر عوامی اُردو فقرہ) اپنی بات پر اَڑ جانے والے یا اپنی جگہ سے نہ ہلنے والے کے متعلق کہتے ہیں

دائی چَنبیلی کے مِرزا موگرا

کوئی ادنیٰ ذات کا ہو کر اپنے آپ کو بڑا ظاہر کرے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

دارُ المَرْضا

بِیماری کا گھر

نَفسِیاتی مَریضَہ

نفسیاتی مریض (رک) کی تانیث ، خراب ذہنی حالت کی حامل یا نفسیاتی مرض میں مبتلا عورت ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone