تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَک" کے متعقلہ نتائج

تَک

بڑا ترازو جسے زمین پر نصب کرتے ہیں یا کسی چیز سے باندھ کر لٹکاتے ہیں

تکُ

relevance

تکی

تاکنا کا ماضی۔ دیکھی

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تکنی

(فوجی) پچھلا دید بان، انگ : Backsight

تَکْیَہ

پہلو یا پائینتی میں رکھنے کی چیز جو عموماً مستطیل وضع کے کپڑے کے غلاف میں روئی یا کوئی اور نرم چیز بھر کر تیار کی جاتی ہے اور سر وغیرہ کے نیچے رکھی جاتی ہے

تَکْٹا

ورق ، پتا .

تقاضی

فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

تَقاضا

۱. خواہش ، اقتضا ، مان٘گ ، طلب ، منشا ، درخواست .

تَک تَک

پان٘و کی آہٹ یا چلنے کی آواز دھمک ، چاپ .

تَکا

تکنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَک بَنْد

کمرہ بند ، وہ پٹکا یا پیٹی جو ریشمی یا اونی ہو اور اس میں گھنڈی یا تکمہ لگا ہو یا بکسوئے لگانے کا سوراخ ہو .

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَکْ بَک

جلدی ، پھرتی ، تیزی ؛ بے قراری ، بے چینی .

تَکْلِیف

درد، دکھ، رنج، ایذا

تَقی

پرہیزگار، خدا ترس، متقی

تَک پوش

پٹاپٹی کا پردہ ، آرائش و نمائش کا خوش رن٘گ و خوش وضع پردہ جو کمروں کے دروازوں پر نگاہ کی اوٹ اور خوش نمائی کے لئےلٹکایا جائے

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَکَلُّف

ایسی بات دکھانی جو اپنے میں نہ ہو، ظاہر داری، بناوٹ، نمود، نمائش

تَقَع

(طب) گرسنگی ، بھوک ، بھوکا ہونا

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَکْلی

رک : تکری

تَک و دَو

رک : تگ و دو .

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تَکْدِمَہ

اندازے کی تفصیل، تخمینہ، بجٹ، میزانیہ، رقم پیشگی ادا کرنا

تَکْدَو

رک : تک و دو ، تگ و دو .

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَق٘طی

رک : تختی .

تَک دار

بھاری مال تولنے کی ترازو رکھنے والا ، آڑتیا .

تَکْش

पतला करने की क्रिया या भाव।

تَکافی

दे. ‘तकाफ़् ।।

تَکْوا

تکلا .

تَقاوی

قوّت دینا، مدد دینا

تَق٘ویٰ

پرہیز گاری، پارسائی، خدا ترسی

تَکْبَکی

اضطراب ، بے قراری ؛ کھلبلی .

تَکْپَکی

رک : تکبکی ، تگبگی .

تَکافُو

ہم مرتبہ ہونا ، ہمسر و ہمدوش ہونا ، ایک دوسرے کا کفو ہونا ، آپس میں برابر ہونا ؛ دو چیزوں کے درمیان ایسی نسبت کو اگر ان میں سے ایک عقل یا خارج میں پائی جائے تو دوسری کا پایا جانا بھی ضروری ہو اور جب ایک غائب ہو تو دوسرے کا غائب ہونا بھی نا گزیر ہو .

تَکْتَکَہ

(لفظاً) ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، رون٘د کر کچل دینا ، (طب) شکستہ ہڈی کے دو ٹکڑوں کی باہم رگڑ کی آواز .

تَکَلْتُو

जीन का नमदा, खोगीर, डाढ़ी-मूर्छ।

تَکَّہ

بکرا

تَکْوِیَہ

طب: تیزاب سے جلانے کا عمل، داغنا

تَکَّلی

بیری اور بکائن کے برابر درخت ، ٹان٘کل ، تان٘کلی ، تکاری

تَقْلِید

پیروی، نقل، کسی کے قدم بہ قدم چلنا

تَقْدِیری

تقدیر (رک) سے منسوب ، قسمت میں لکھا ہوا ، ہونے والی بات ، شدنی امر.

تَکَلُّم

کلام، بولنا، بات کرنا

تَقْصِیری

تقصیر (رک) سے منسوب ، (سائنس) تقصیر معنی نمبر ۵ (رک)سے منسوب .

تَکانی

تکان (۲) (رک) سے منسوب یا متعلق .

تَکاری

ایک درخت ہے کہ بیری اور بکاین کے درخت کے برابر ہوتا ہے اس میں شاخیں بہت سی ہوتی ہیں اور پتے صنوہری شکل کے ڈھائی اُن٘گل تک چوڑے اور کن٘گرہ دار اور سبز مائل یہ سفیدی اور نرم ہوتے ہیں پھول لمبا اور سفید ، پھل گول درازی مائل ہوتا ہے ، تیز و تلخ ہوتا ہے ، ٹان٘ک٘ل ، ٹان٘کلی ، تکلی

تَقِید

تقیید (رک) کا مخفف ، تاکید ، تن٘بیہ ، روک ٹوک ،

تَکْثِیری

کثیر (رک) سے منسوب تراکیب میں مستعمل ، رک : تکثیری سائنس .

تَقْرِیری

تقریر سے منسوب، زبانی (تحریری کے برخلاف)

تَکاپُو

رک : تگاہو.

تَقابُلی

تقابل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَقاصُری

تقاصر (رک) سے منسوب ،

تَکاثُری

تکاثر (رک) سے منسوب .

تَقادا

رک : تقاضا .

تَقْدِمَۃ

(حساب میں) پیشگی (رقم وغیرہ) ، آخری فیصلہ یا چکوتا (حساب کا) ؛ تخمینہ ، اندازہ ؛ بجٹ

تَقْنِیْع

قانع ہونا

تَک سے متعلق محاورے

تَک

اصل: سنسکرت

'تَک' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone