تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آ چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

آ چَڑْھنا

مسلط ہونا، مغلوب کرلینا

بِس آ چَڑْھنا

رک : بس چڑھنا

چھاتی پَر آ چَڑْھنا

کسی پر مسلط ہو جانا، سر پر سوار ہو جانا

سَر پَر آ چَڑْھنا

مقابلے یا جھگڑے کے لیے سامنے یا قریب آ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آ چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

آ چَڑْھنا

aa cha.Dhnaaआ चढ़ना

اصل: ہندی

محاورہ

آ چَڑْھنا کے اردو معانی

 

  • مسلط ہونا، مغلوب کرلینا
  • حملہ آور ہونا، ہلّہ بول دینا، جیسے: رات کے اندھیرے میں ہزاروں آدمی ان کے مکان پر آچڑھے

आ चढ़ना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी काम या बात के लिए सवार हो जाना, मुसल्लत होना, वश में करना, पराजित करना, क़ाबू में करना
  • आक्रमणकारी होना, आक्रमण करना, धावा बोलना, छापा मारना, पिल पड़ना, जैसे : रात के अंधेरे में हज़ारों व्यक्ति उनके मकान पर आ चढ़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آ چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آ چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words