تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
آگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں سے ایک عنصر کا نام
- دھوپ کی تیزی، سخت گرمی، لو
- تپش، حدت جو جسم کے اندر خون میں محسوس ہو
- سوزش، تپک، جلن
- آتشک کا مرض، باد فرنگ
- سوز و گداز، لگن، عشق و محبت کا جوش
- چرپراہٹ، جھال
- مامتا
- خون کا جوش
- شوق یا اشتیاق کی شدت
- غصہ، جھونجھل
- حسد، جلن، جلاپا
- فتنہ و فساد، ہنگامہ
- عداوت، کینہ، دشمنی
- بھوک پیاس کی شدت
- خواہشِ نفسانی، شہوت، ہوس
- چمک دمک، روشنی
- غضبناک، خشمگیں
- (مزاجاً) حار، گرم، خون میں گرمی اور سوداویت پیدا کرنے والا
شعر
دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
دل کے پھپھولے جل اٹھے سینے کے داغ سے
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
English meaning of aag
आग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अग्नि, आतिश, ज्वाला, चार तत्वों में से एक का नाम
- धूप की तीव्रता, कठोर ग्रीष्म ऋतु, लू, धौंका
- गर्मी, वह ताप जो शरीर के अंदर रक्त में अनुभूत होती है
- खौलन, ताप, जलन
- उपदंश का रोग
- जलने और पिघलने का भाव, लगन, प्यार और मुहब्बत का जोश
- चरपराहट, झाल
- मामता
- ख़ून का जोश
- चाहत या लगाव की तीव्रता, उत्साह, जुनून
- क्रोध, झोंझल
- हसद, जलन, जलापा, ईर्ष्या
- झगड़ा एवं दंगा, हंगामा, कोलाहल
- शत्रुता, कपट, दुश्मनी
- भूख-प्यास की तीव्रता
- मन की इच्छा, अभिलाषा, वासना
- चमक, दमक, रौशनी
- क्रोधित, रोष से भरा हुआ
- ( स्वभाव) उष्ण, गर्म, ख़ून में गर्मी एवं पगलपन पैदा करने वाला
آگ کے مترادفات
تمام دیکھیےآگ کے مرکب الفاظ
آگ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آگ کا جَلا آگ ہی سے اَچّھا ہوتا ہے
آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے
آگ بھی نَہ لَگاؤں
رخ کرنا یا ہاتھ لگانا بھی جرم ہے ، کسی صورت بھی قابل قبول نہیں. (کسی چیز سے انتہائی نفرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).
آگ بَٹْیا
وہ آگ جو جن٘گلات میں لگی ہوئی آگ کے شعلوں کو بان٘ٹ کر اشتعال گھٹانے کے لیے مقرر ضابطے کے تحت لگائی جاتی ہے
آگ کا جَلا آگ ہی سے ٹھنْڈا ہوتا ہے
آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maqaasid
मक़ासिद
.مَقاصِد
objectives, aims, purposes
[ Rahib missionary maqasid ko pura karne ke liye bahut mehnat kar raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'umda
'उम्दा
.عُمْدَہ
fine, nice, excellent
[ Na-tajrabakar khiladiyon ne bhi umda khel ka muzahira kia ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
agreement, consent, similarity of disposition
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-e-raae se hi hona chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufiid
मुफ़ीद
.مُفِید
useful, beneficial, advantageous, profitable
[ Pudine ki pattiyan pet ke liye bahut mufid hoti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zalzala
ज़लज़ला
.زَلْزَلَہ
earthquake, earth tremor
[ Japan mein zalzala ek mustaqil khauf hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiddat
शिद्दत
.شِدَّت
intensity, intenseness, pressure
[ Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saazish
साज़िश
.سازش
plot, conspiracy, collusion
[ Dushmanon ki sazish nakam hui aur hukoomat ko ab koi khatra nahin hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muzaahara
मुज़ाहरा
.مُظاہَرَہ
to express, demonstrate
[ Champions trophy 2025 ke final match mein India ke khiladiyon ne shaandar khel ka muzaahara kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
radd-e-'amal
रद्द-ए-'अमल
.رَدِّ عَمَل
reaction, counteraction
[ Imtihan ke mushkil sawalat dekh kar talba (students) ka radd-e-amal chaunka dene wala tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
poshaak
पोशाक
.پوشاک
clothes, dress, garment, attire, vestment
[ Bachchon ki rang-birangi poshak hamesha dilkash lagti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (آگ)
آگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔