تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام" کے متعقلہ نتائج

عَنْقا

لمبی گردن والا، ایک فرضی افسانوی پرندہ، بعض کے نزدیک سیمرغ

عَنْقائی

عَنْقا ہونا

غائب ہونا، ناپید ہونا، معدوم ہونا، نایاب ہونا

عَنْقائے قاف

سیمرغ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس کا مسکن کوہ قاف ہے

عَنْقائے مَغْرِبی

ایک عظیم الجثہ لمبی گردن والا پرندہ جو جانوروں کو اٹھا لے جاتا اور بچوں کو نگل لیتا تھا

اِنْقا

اِنْقاع

دوائی پانی میں گھولنا

اِنْکار

( خواہش یا طلب وغیرہ کی ) تعمیل سے عدم آمادگی کا اظہار، نامنظوری، جواب میں نہیں کرنا، تسلیم نہ کرنا، نہیں کردینا، نہ ماننا

اِنکارِ دَعویٰ

اَنْکاشْتَہ

جانا ہوا، سمجھا ہوا، فرض کیا ہوا، تصور کیا ہوا (اصل انگاشتہ ہے)

اِنْکارِ اِقْراری

ایسی ’’ نہیں ‘‘ جس میں ’’ہاں‘‘ کا پہلو بھی نکلتا ہو۔

اَنْکاو

اَنکانا کا اسم کیفیت

اِنقاذ

اِنْقاض

چباتے ہوئے آواز نکالنا

اِنْکاری

انکار کرنے والا، مکر جانے والا

اَنْکانا

قیمت کا اندازہ کرانا، مول لگوانا، در ٹھہرانا، مالیت جچوانا، تشخیص کرانا

اِنکاس

تلے اوپر ہونا، اوندھا ہونا، الٹا کرنا، الٹنا

اَنقاس

لکھنے کی سیاہیاں

اَنْقاص

کمیاں، برائیاں

اِنْقاص

کم کرنا، تخفیف کرنا، گھٹانا

اَنقاب

اِنکارکَرنا

عُنُقی

گردن کا ، گردن سے متعلق ۔

ناڑا باندھنا

شاگردی کرنا، استاد ماننا، شاگرد بننا

ناقَہ

اونٹنی، مادہ اونٹ، مادہ شتر

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑی چُھوٹنا

نبض کا جاتے رہنا ، سکتے کی سی حالت ہو جانا ؛ مر جانا ، جان سے جانا ، دم نکل جانا ؛ کسی صدمے سے سست ہو جانا

نَقُو

(طب) بھگو کر نکالا ہوا ، بھگو کر نکالی ہوئی (دوا) ۔

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقی

پاک، خالص، صاف، بے میل، صاف ستھرا

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

قاضی کے مُوسَل میں ناڑا

دانش مند کی کوئی عجیب بات

قاضی کے مُوسَل میں ناڑََہ

دانش مند کی کوئی عجیب بات.

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

نَڑی

نے یا بانس کا ٹکڑا

ناڑی

(افغانیوں کی اصطلاح) ایک قسم کی آتش بازی

نیڑے

نزدیک، قریب، پاس، متصل

ناڑے

(بطور واحد قدیم) دھاگا

نِیڑَو

قریب ، نزدیک ، نیڑے

ناڑا

۔ (عو) کمربند ، شلوار یا پاجامے کے نیفے میں ڈالی جانے والی ڈوری ، ازاربند ۔

ناڑو

نومولود بچے کی آنول نال ، ناڑ ، نال ۔

نیڑا

قریب ، پاس ، نزدیک

معنقہ

کپڑا جو گردن کے گرد لپیٹا جائے، کالر، گلوبند

ناڑا چُھوٹ کَرنا

پیشاب کرنا ، موتنا

نَقِیع

(ب) امذ ۔ ٹھنڈا اور خالص دودھ ، ٹھنڈا میٹھا پانی نیز پانی جس میں میوے وغیرہ بھگوئے گئے ہوں ۔

ناڑَہ

رک : ناڑا ۔

مُعانَقَہ

گلے سے لگانا، گلے ملنا، باہم بغل گیر ہونا

مِعنَقَہ

نَقُوع

۱. (طب) بھگوئی ہوئی دوا کا پانی نیز وہ دوا جو پانی یا عرق میں بھگوئی جائے اور پھر چھان کر استعمال کی جائے ، خیساندہ (infusion)

نَقِیعَہ

وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے ؛ وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے ؛ مسافر کی مہمانی ۔

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

ناڑے کا سَچّا

حرام کاری یا غلط باتوں سے بچنے والا ، زنا سے پرہیز کرنے والا ، لنگوٹ کا پکا

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

میرے مِیاں کے دو کَپڑے، سُتَّھن ناڑا اور بَس

بہت مفلس ہے صرف ایک پاجامہ اور بس

ناڑی کَرنا

(کاشت کاری) ہل میں لگی ہوئی پونگنی سے کھیت میں بیج ڈالنا

ناڑا کُھلنا

ازاربند ڈھیلا ہونا، کمربند کی گانٹھ کھلنا

نَڑی بَھرنا

نلی یا نلکی میں دھاگہ لپیٹنا یا بھرنا ۔

ناڑا ڈالنا

رک : ناڑا پنہانا ۔

ناڑا کھولنا

ازاربند ڈھیلا کرنا، جماع کرنا، زنا کرنا

ناڑی کاٹنا

رک : ناڑ کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عام کے معانیدیکھیے

عام

'aam'आम

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَعْوام

اشتقاق: عَمَّ

عام کے اردو معانی

صفت، واحد

  • سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
  • رائج، مروج
  • عامۃ الناس کا، تمام لوگوں کا، جو کسی کے لیے مخصوص نہ ہو
  • بازاری یا نچلے طبقے کے لوگ
  • رواجی، روایتی، رسمی

اسم، مذکر

  • عامۃ الناس، عوام

    مثال - کہیں خاص سب غوث اعظم تجےکہیں عام سب قطب عالم تجے (۱۵۶۴ ، حسن شوقی ، د ، ۹۳). الٰہی توں حِس دے ہر یک کام میںمیرا نانوں کر خاص ہور عام میں

  • (منطق) نسبت جو دو کلّیوں کے درمیان ہو ان میں ایک کلّی عام ہو اور دوسری خاص یہ دو طرح پر ہے ایک مطلق اور دوسری من وجہ، مثلاً: جاندار اور آدمی دو کلّیاں ہیں جاندار عام کلّی ہے اور آدمی خاص، من وجہ میں ایک کلّی دوسری کلّی کی نسبت ایک حیثیت سے خاص اور دوسری حیثیت سے عام ہوتی ہے، مثلاً: جاندار اور سفید رنگ

    مثال - اوس مرتبہ میں وہ نہ کلّی ہے نہ جزئی ہے نہ عام ہے نہ خاص ہے. (۱۸۸۷ ، فصوص الحکم (ترجمہ) ، ۳). جُزئی : یہ ایک منطقی اصطلاح ہے ... اس کے مقابلے میں کُلّی ہے ، جس کا ترجمہ اُردو میں عام کے لفظ سے کیا جاتا ہے. (۱۹۱۶ ، افادۂ کبیر (مجمل) ، ۱۱۵).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آم

برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں

شعر

English meaning of 'aam

Adjective, Singular

Noun, Masculine

  • the common people, the mass
  • year

'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • सब में पाया जाने वाला, सबको पहुँचने वाला, जो किसी जगह या घेरे के लिए विशिष्ट न हो, सब में जाना-पहचाना
  • प्रचलित, जो चलन में हो
  • सारे लोगों का, समस्त इंसानों का, जो किसी के लिए आरक्षित अथवा विशिष्ट न हो
  • बाज़ारी या निचले वर्ग के लोग
  • चलन में, रस्म संबंधी, पारंपरिक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साधारण लोग, अवाम
  • (तर्कशास्त्र) निस्बत जो दो कुल्लियों के बीच हो उनमें एक कुल्ली साधारण हो और दूसरी विशेष ये दो तरह पर है एक मुतलक़ और दूसरी मिन-वज्ह अर्थात एक कारण से, उदाहरणत: जानदार और आदमी दो कुल्लिया हैं जानदार साधारण कुल्ली है और आदमी विशेष, मिन-वज्ह में एक कुल्ली दूसरी कुल्ली की निस्बत एक हैसियत से विशिष्ट और दूसरी हैसियत से साधारण होती है, उदाहरणत: जानदार और सफ़ेद रंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone