تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عارِض" کے متعقلہ نتائج

کھڈ

غار، کھائی، گہرا گڑھا

خَد

رُخسار، گال

کَھڑ

آبگینے کا ریزہ، کانچ کے مہین ذرّے، جن سے سونے چاندی پر جلا کرتے ہیں

کھاڈ

کھاد، کھات

کھاد

گڑھا، غاز، کھائی، کھات

خاد

چیل، باز، عقاب

کَھڑا

استادہ، پیرون پر قائم، نمایاں

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

خَدُوع

مکر و فریب ، فریب آلوہ.

کَھڑْنا

رُکنا، ٹھہرنا.

کَھڑائی

کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.

خَدَع

مکر ، فریب ، دھوکہ.

کَھڑِیا

کھریا، سفید چاک، وہ چاک، جس سے تختہ سیاہ یا بورڈ پر لکھا جاتا ہے

خَدَّاع

بڑا مکّار، نہایت دغا باز، حد درجہ فریبی

کَھڑے

کھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، ترکیب میں مستعمل

خود

آپ، اپنے آپ، بذات خاص، بنفس نفیس

کھیڑ

مجمع، ہجوم، انبوہ

خَدْعَہ

دغا، فریب، چھل، مکر، کپٹ،

کھد بھد

دال یا چاول پکنے کی آواز، پکنے کی آواز، اناج کے پکنے کی آواز، پانی کے ابلنے کی آواز (ابلنے کی آواز سے)

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

خَدِیعَہ

کَھدیڑا

نکالا ہوا، راندہ، دھتکارا ہوا

کھدائی

اٹھنی، چونی

خَدِ تَرِیب

خاک آلودہ رخسار

کَھڈا

کُبڑا ، خمیدہ.

خَدّاعی

خدّاع کا اسم کیفیت ، مکّاری ، فریب .

کَھدیڑْنا

بھگانا، نکالنا، ہنکانا، دھتکارنا، دھتکارنا، باہر کرنا

کھڈگہ

تلوار، شمشیر

کھدّا

گڑھا، غار، کھائی

کَھنڈ

حِصّہ ، بھاگ ، کُل کا جزو ، ٹکڑا.

کِھنڈ

کِھنڈنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھڈُّو

کمبل یا ٹاٹ کی بوری کا ایک خاص انداز سے بنایا ہوا لبادہ جسے بارش یا دھوپ سے بچنے کے لیے ستعمال کرتے ہیں گھویا ، گھگی.

کَھدّی

رک : کھدّر.

خَدَنگا

خدنگ

خِید

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خدیجہ

خدیجہ بنت خویلد، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پہلی بیوی اور اسلام قبول کرنے والی سب سے پہلی خاتون

خَدّاعانَہ

جُھوٹے ، فریب آمیز ، دغابازی کے.

کھانڑ

کھانڈ

خَدِری

خَدِیعَت

مکر و فریب، دھوکہ

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کھانڈ

گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو

کَھند

دیوار کا چھوٹا طاق، گڑھا

کھدر

موٹا، کُھردار

کھیند

پھٹا پرانا لحاف یا گدا ، نہالی ، سوزنی .

کَھدانا

وہ گڑھا جہاں سے مٹی کے برتن بنانے، دیوار یا زمین لینے یا دیگر کاموں مین استعمال کرنے کے لیے چکنی مٹّی کھودی جاتی ہے، کھندانا

کَھدِیلی

(کاشت کاری) ایسا قطعۂ اراضی جہاں کھاد پڑتی رہی ہو یا بنائی جاتی ہو ترکاریوں کی کاشت کے لیے بہت عمدہ ہوتا ہے ، گوہانی.

خدین

کَھدبَدی

ہلچل، کھلبلی، بے چینی

کَھدْبَدا

چُلبلا ، ہلچلا ڈالنے والا ، ہنگامہ پرور.

کَھدَکْنا

کھولنا ، اُبلنا یا پانی پڑنے سے ایک قسم کی ہلکی آواز پیدا ہونا ، کھدبدانا.

خَدْشات

شکوک و شبہات، اندیشے

کَھدیرْنا

دوڑا لینا، تعاقب کرنا، پیچھا کرتے ہوئے باہر نکالنا، ڈھونڈھنا

کَھڈار

کھیلنے والا ، کھلاڑی.

خَداد

خَداج

کَھدان

مٹی کی تہوں کے نیچے پتّھر کی چٹان یا اور کسی قسم کے جمادات کا ذخیرہ، کان، کھان

خَدِیج

اون٘ٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کا وہ بچہ جو مُد٘ت وضع حمل سے پہلے پیدا ہوا ہو نیز وہ اون٘ٹنی جِس نے وضع حمل سے پہلے بچہ گِرا دیا ہو

خَدَنْگ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عارِض کے معانیدیکھیے

عارِض

'aariz'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَرْض

موضوعات: بدن عضو

اشتقاق: عَرَضَ

عارِض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رخسار، گال

    مثال - دیکھیا سو تری عارضِ نورانی کوںپکڑیا ہوں ادک دیپ کی حیرانی کوں (۱۶۷۴ ، نصرتی (قدیم اردو ، ۱ : ۵۲۷)). ہائے یہ مانگے ہے بوسہ کس سے تو قائم کہ ہاںرنج اس عارض کو کرتا ہے پسینے کا خراش

  • (غزنوی عہد میں) ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کا نام، میر بخشی، صاحب دیوان
  • (تصوف) کشف انوار ایمان کو کہتے ہیں اور تجلی جمالی بھی مراد لیتے ہیں
  • (طبیعیات) ایک قسم کے بادل جو تہہ در تہہ اور افق کے قریب ہوتے ہیں اور سورج کے غروب کے وقت یہ آفتاب کی روشنی میں حائل ہو جاتے ہیں

صفت

  • پیش آنے والا، پیدا ہونے والا، لاحق (مرض وغیرہ)

    مثال - یاں کا وہی ہے شافیِ و کافی وہی حکیمعارض ہو کوئی درد ہمیں ہے دوا علی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۳۴۵). لفظ مسری اُن امراض کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو بذریعہ ہوا کے عارض ہوتے ہیں. (۱۸۹۱ ، مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارسِ ہند ، ۲۹۰).

  • عرض کرنے والا، عرض گزار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

عارج

اوپر چڑھنے والا، چڑھنے والا، سیڑھی پر چڑھنا

شعر

English meaning of 'aariz

Noun, Masculine

  • side of the face, cheeks

    Example - Shaer ne mahboob ke aariz ki tarif mein zamin aur asman ek kar diye

  • (Ghaznavid Period) reviewer of an army or of a body of soldiers, a muster-master, general of an army
  • (Sufism) discovering the light of faith
  • ( Environment) a heavy cloud, stratus

Adjective

'आरिज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल, रुख़सार, कपोल

    उदाहरण - शायर ने महबूब के आरिज़ की तारीफ़ में ज़मीन और आसमान एक कर दिए

  • (ग़ज़नवी काल में) एक उच्च सैन्य पदाधिकारी का नाम, मीर-बख़्शी, साहब-ए-दीवान
  • (सूफ़ीवाद) कश्फ़-ए-अनवार-ए-ईमान को कहते हैं और तजल्ली-ए-जमाली भी मुराद लेते हैं
  • (भौतिक विज्ञान) एक प्रकार के बादल जो परत दर परत और क्षितिज के निकट होते हैं और सूर्यास्त के समय ये सूरज की रौशनी में बाधित हो जाते हैं

विशेषण

  • सामने आने वाला, पैदा होने वाला, मिलने वाला (रोग इत्यादि)
  • याचना या अनुरोध करने वाला, प्रार्थना करने वाला या याचिकाकर्ता

عارِض کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone