تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْزُو" کے متعقلہ نتائج

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

اُنْھیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنوں

رک : اَن

اُن دِنوں

in those days, then, at that time

اُنّے

اُس نے ۔

اُنْثِیَہ

تولیدی غدود، خصیہ، کپورا، فوطہ.

اُن روزوں

اُس زمانے میں ، گزشتہ دور میں .

اُنُوثی

تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

اُنے

وہ، اُس نے۔

اُناسی

ایک کم اسّی، ستّر اور نو، (ہندسوں میں) ۷۹

اُنْمَت

مدہوش ، دیوانہ ، مست ۔

اُنْسَت

رک : اُنسیت۔

اُنْمُن

اَن مَنہا، اداس، بد حواس

اُنو

رک : اُن ۔

اُنثیٰ

مادہ، عورت

اُنْٹٰی

مادہ، عورت.

اُنِیْدا

رک : انین٘دا ۔

اُنِیْدی

اُنُوث

عورتیں ، مادائیں ، اناث ، ذکور کی ضد۔

اُنْسَٹْھ

ایک کم ساٹھ ، نو اوپر پچاس ، (ہندسوں میں) ۵۹۔

اُنْشُوطَہ

وہ گرہ جس کا کھولنا آسان ہو

اُنِیاسی

ایک کم اسی ، ستر اور نو ، (ہندسوں میں ) ۷۹ ۔

اُنِّیس

ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19

اُنْتِیس

ایک کم تیس، بیس اور نو، (ہندسوں میں) ۲۹

اُنُوثَت

مادہ پن یا زنانہ پن ، تانیث ، مادہ ہونا۔

اُنَن

منہ، چہرہ، سانس لینا

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنُوثِیَت

رک : انوثت (جس کے معنی میں یہ اردو میں مستعمل ہے) ۔

اُنَنْچاس

نو اور چالیس ، پچاس سے ایک کم ، (ہندسوں میں) ۴۹ ۔

اُنْتالِیس

تیس اور نو، ایک کم چالیس، ہند سوں میں ۳۹

اُناس

لوگ (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

اُنْہَتَّر

ایک کم ستر ، ساٹھ اور نو ، (ہندسوں میں) ۶۹ ۔

اِنُوثِیَّت

رک : انوثت (جس کے معنی میں یہ اردو میں مستعمل ہے) ۔

اُناسِیواں

seventy-ninth

اُنْتِیسواں

twenty-ninth

اُنْسَٹھواں

fifty-ninth

اُنِّیسواں

nineteenth

اُنْچاس

چالیس اور نو، پچاس سے ایک کم، ہندسوں میں 49

اُنچاسْواں

forty-ninth

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

اُنْتالِیسْواں

thirty-ninth

اُنَنْچاسْواں

forty-ninth

اُنْہَتّرواں

sixty-ninth

اُنْگھائی

sleepiness, drowsiness, dullness

اُںِّیْس بِیْس

اپنی سی دوسری چیز کے مقابلے میں قدرے کم

اُنِّیس بِسْوے

قریب قریب ، بڑی حد تک ، ایک حد تک ۔

اُنِّیسا بِیسا

جن میں انیس بیس کا تفاوت ہو ۔

ان کے نہ ملے کی کُسَل ہے

دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

مقیاس النیل

دریائے نیل کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا آلہ

اُن٘بُوبی

انبوب (رک) سے منسوب : نلکی دار ، جیسے انبوبی کنْواں (= ٹیوب ویل).

عَدَمُ النُّطْق

(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْزُو کے معانیدیکھیے

آرْزُو

aarzuuआरज़ू

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

آرْزُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خواہش، تمنا، ارمان

    مثال آرزوؤں کو چھوڑ دو تو سکون ہی سکون ہے

  • منت سماجت، التجا، خوشامد درآمد
  • امید، توقع، انتظار
  • شوق، اشتیاق
  • حرص، طمع، ہوس
  • (تصوف) تھوڑی آگاہی كے ساتھ اپنی اصل كے طرف میل كرنا

شعر

Urdu meaning of aarzuu

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahish, tamannaa, armaan
  • minnat samaajat, iltijaa, Khushaamad daraamad
  • ummiid, tavaqqo, intizaar
  • shauq, ishtiyaaq
  • hirs, tumh, havas
  • (tasavvuf) tho.Dii aagaahii ke saath apnii asal ke taraf mel karnaa

English meaning of aarzuu

Noun, Feminine, Singular

आरज़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • चाहत, इच्छा, वांछा, तमन्ना, खाहिश, इश्तियाक़

    उदाहरण आरज़ूओं को छोड़ दो तो सुकून ही सुकून है

  • तमन्ना, ख्वाहिश, पाने की तलब
  • अपेक्षा, आशा, उम्मीद
  • बहुत अधिक शौक़ या उत्कंठा
  • सम्मोहन, मनोग्रसित, वासना
  • (सूफ़ीवाद) थोड़े ज्ञान अथवा जानकारी के साथ अपनी वास्तविकता की ओर मेल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُن

اُس کی جمع، تعظیما واحد کے لیے بھی مستعمل

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

اُنْھیں

ان کو (حالت مفعولی یا اضافی میں) ’اِن‘ کی مغیرہ حالت (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہوں

۱۔ حالت فاعلی میں اُن ( رک ) کی مغیرہ حالت ( واحد نیز جمع دونوں کے لیے ’ نے ‘ کے ساتھ مستعمل۔

اُنْھیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنْہِیں

اُن ہی (واحد اور جمع دونوں کے لیے مستعمل)

اُنوں

رک : اَن

اُن دِنوں

in those days, then, at that time

اُنّے

اُس نے ۔

اُنْثِیَہ

تولیدی غدود، خصیہ، کپورا، فوطہ.

اُن روزوں

اُس زمانے میں ، گزشتہ دور میں .

اُنُوثی

تانیث کا ، مادہ ہونے کا ، مؤنث ہونے سے منسوب۔

اُنے

وہ، اُس نے۔

اُناسی

ایک کم اسّی، ستّر اور نو، (ہندسوں میں) ۷۹

اُنْمَت

مدہوش ، دیوانہ ، مست ۔

اُنْسَت

رک : اُنسیت۔

اُنْمُن

اَن مَنہا، اداس، بد حواس

اُنو

رک : اُن ۔

اُنثیٰ

مادہ، عورت

اُنْٹٰی

مادہ، عورت.

اُنِیْدا

رک : انین٘دا ۔

اُنِیْدی

اُنُوث

عورتیں ، مادائیں ، اناث ، ذکور کی ضد۔

اُنْسَٹْھ

ایک کم ساٹھ ، نو اوپر پچاس ، (ہندسوں میں) ۵۹۔

اُنْشُوطَہ

وہ گرہ جس کا کھولنا آسان ہو

اُنِیاسی

ایک کم اسی ، ستر اور نو ، (ہندسوں میں ) ۷۹ ۔

اُنِّیس

ایک کم بیس، اٹھارہ سے ایک زیادہ، (ہندسوں میں) 19

اُنْتِیس

ایک کم تیس، بیس اور نو، (ہندسوں میں) ۲۹

اُنُوثَت

مادہ پن یا زنانہ پن ، تانیث ، مادہ ہونا۔

اُنَن

منہ، چہرہ، سانس لینا

اُنِیندی

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنِیندا

وہ آنکھ جس سے کم خوابی یا نیند نہ آنے کی کیفیت ظاہر ہوتی ہو ، جس میں نیند بھری ہو ؛ نیم باز ، خماریں (آنکھ) ۔

اُنُوثِیَت

رک : انوثت (جس کے معنی میں یہ اردو میں مستعمل ہے) ۔

اُنَنْچاس

نو اور چالیس ، پچاس سے ایک کم ، (ہندسوں میں) ۴۹ ۔

اُنْتالِیس

تیس اور نو، ایک کم چالیس، ہند سوں میں ۳۹

اُناس

لوگ (بیشتر ترکیب میں مستعمل)

اُنْہَتَّر

ایک کم ستر ، ساٹھ اور نو ، (ہندسوں میں) ۶۹ ۔

اِنُوثِیَّت

رک : انوثت (جس کے معنی میں یہ اردو میں مستعمل ہے) ۔

اُناسِیواں

seventy-ninth

اُنْتِیسواں

twenty-ninth

اُنْسَٹھواں

fifty-ninth

اُنِّیسواں

nineteenth

اُنْچاس

چالیس اور نو، پچاس سے ایک کم، ہندسوں میں 49

اُنچاسْواں

forty-ninth

ان کا کاٹا پانی نہیں مانگتا

بڑا خطرناک دشمن ہے جس کے وار کا توڑ نہیں، جس کو انہوں نے نقصان پہنچایا وہ تباہ ہوا

اُنْتالِیسْواں

thirty-ninth

اُنَنْچاسْواں

forty-ninth

اُنْہَتّرواں

sixty-ninth

اُنْگھائی

sleepiness, drowsiness, dullness

اُںِّیْس بِیْس

اپنی سی دوسری چیز کے مقابلے میں قدرے کم

اُنِّیس بِسْوے

قریب قریب ، بڑی حد تک ، ایک حد تک ۔

اُنِّیسا بِیسا

جن میں انیس بیس کا تفاوت ہو ۔

ان کے نہ ملے کی کُسَل ہے

دشمن سے مقابلہ نہیں ہوا اس واسطے بچ گئے، دشمن کے سامنے نہ ہونا چاہیئے اسی میں سلامتی ہے

اُنِّیس بِیس کا فَرق

بہت تھوڑا سا فرق ، معمولی سا تفاوت ، ذرا سی کمی بیشی ۔

اُنِّیس بِیس کا فَرق ہونا

differ very slightly

عُنْوانی

کسی عنوان یا موضوع سے معتلق ۔

مقیاس النیل

دریائے نیل کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا آلہ

اُن٘بُوبی

انبوب (رک) سے منسوب : نلکی دار ، جیسے انبوبی کنْواں (= ٹیوب ویل).

عَدَمُ النُّطْق

(طب) فُتُورِ نُطق، قوّتِ گوبائی جاتی رہنا

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْزُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْزُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone