تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ah" کے متعقلہ نتائج

آہ

تکلیف میں گہری سانس لینے یا کراہنے کی آواز، دکھ، درد، غم، درد وغیرہ کے جذبات کا اظہار کرنے والے الفاظ۔

ah

آہ

اَہ

تکلیف یا درد میں کراہنے کی آواز (عموماً و تسلسل کے ساتھ).

اَہاں

نہیں ہر گز نہیں.

اَہُوں

ہُوں (رک).

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

ahoy

جہاز رانی: پکارنے کی آواز : ہو ، ہوت، اَلا ، ہلا.

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

aih

مخفف:artificial insemination by husband.

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اَہْوال

اندیشے، خوف

اے ہاں

گفتگو کو کلام سابق سے مربوط کرنے اور کبھی بھولی ہوئی بات یاد آنے کے موقع پر ، مترادف : خوب یاد . ٹھیک تو ہے.

اَہا

فجائیہ کلمہ جو خوشی تعجب داد و تحسین یا تلذذ کے موقع پر بے ساختہ نکلتا ہے، مترادف: واہ وا، کیا کہنا، وغیرہ

اَہْوا

نفسانی خواہشیں، گمراہیاں، ضلالتیں

اَہْدا

بہت ہدایت کرنے والا، عظیم رہ نما

اَحَدِی

اَحْوٰی

سیاہ، تاریک، مونگیا

اَحیا

مرے ہوئے جسم میں از سر نو روح پھونکنے کا عمل، زندہ کرنے یا جِلانے کا کام، زندہ کرنا

اَحْشائی

احشا (گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا) سے تعلق رکھنے والا

اَحَدی

اکبری دربار کا ایک خاص عہدہ نیز عہدیدار، جو کسی فوج کا افسر یا سپاہی تو نہیں ہوتا تھا، مگر اسے بادشاہ اس کی جراؑت اور لیقت کی بنا پر اچھی طرح جانچنے پر کھنے کے بعد خاص شاہی امور کے لیے خود منتخب کرتا اور دوسروں کی ماتحتی سے مستثنیٰ کر دیتا، گھر بیٹھے تنخواہ پاتا، عموماً سرکش زمینداروں سے روپیہ وصول کرنے کا کام اس سے لیا جاتا تھا

اَحْشا

گردن کے نیچے سے ناف تک کے اندرونی اعضا، پیٹ اور سینے کے اندر کا ہر عضو، (خصوصاً) آنتیں

اَہے وا

(ہو) کسی فعل پر طنز آمیز تعجب و انبساط کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل.

اَہْلی

گھریلو، اہل و عیال سے متعلق

اَحْسا

(طب) ایک غذا جو بالعموم مبوس ، شکر اور روغن بادام وغیرہ کی ترکیب سے بنائی جاتی ہے ، ایک طرح کا حریرہ ، دودھی

اَہْرا

آگ جلانے کے لیے اس طرح اوپر نیچے چنا ہوا این٘دھن کہ اس میں ہوا کے گزرنے کے لیے راستہ رہے، اجھینا

اَہْری

اَہْبا

باریک باریک ذرات خاک (بالخصوص جو زمین پر بلند اور پھیلے ہوئے ہوں)، غبار

اَہّا

کسی نا معلوم بات کے معلوم ہونے پر یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہ ہمیں پہلے سے معلوم نہ تھا، اہا

اَحْمَقائی

احمق، نالائق

اَحلیٰ

نہایت شیریں، بہت ہی میٹھا

اَحْمَد

حمید تر، قابل تعریف، قابل تحسین

اَحْمَقی

عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.

اَحَاطے

اَحْوَلی

بھینگا پن .

اَحْمَدی

مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقہ احمد یہ) کا پیرو، قادیانی

اَہاہا

واہ وا واہ وا!، آہاہا، اہااہا، کلمۂ تعجب و انبساط

اَہِیڑ

شکار، صید افگنی

اَہے

فجائیہ لفظ، حیرت اور خوشی کے موقع پر اچانک منھ سے نکلنے والے کلمے جیسے آہا، اوہو، ارے واہ

اہالی

باشندے، رہنے والے، بسنے والے (لوگ)

اَحاد

اکائیاں، ایک سے نو تک کی گنتی یا ہندسے

اَہَمَّہ

اہم (رک : (۱)) کی تانیث.

اَہِلَّہ

اَحِّبا

دوست احباب، رفقا

اَحقاد

عداوتیں، کینے، نفاق

اَہاجی

ہجویات، ہجویں، بد گوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں

اَہاری

کھانا، غذا

اَحْداق

آنکھوں کے سیاہ تل، پتلیاں، گھیر لینا

اَحْمَری

سرخ رنگ رکھنے والا ، سرخ رنگ کا.

اَہِیری

اہیر (رک) کی تانیث

اَہِیٹا

(زراعت) کھیت یا کھلیان کا نگہبان جو کھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

اَہِلیا

ایک افسانوی کردار جو گوتم رشی کی بیوی تھی اور ان کی بددعا کی وجہ سے پتھر بن گئی

اَحْفاد

پوتے، نواسے، ذریات (مع خوشیان و اصہار)

اَہْداف

نشانہ، زر، مار

اَحْقاف

ریت کے ٹیلے جو دور تک پھیلے ہوں، عرب میں ایک علاقہ جہاں قوم عاد آباد تھی

اَحَدے

کوئی بھی ایک شخص یا چیز ، مترادف : یکے ، شخصے وغیرہ (بطور مضاف الیہ مستعمل) .

اَہار

کھانا، غذا، خورش

اَہِمْسا

رک : اہنسا.

اَہارْجَہ

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اَہِنْسا

تشدد کے مقابلے میں عدم تشدد ، ظلم کو برداشت کرنا اور قدرت کے باوجود جواب نہ دینا

اَہْداب

پتے کے اوپر نکلے ہوئے باریک اور ملائم بال، خلیے کے اوپر کا رواں

ah کے لیے اردو الفاظ

ah

ɑː

ah کے اردو معانی

فجائیہ

  • آہ
  • ہائے
  • اف
  • افسوس
  • لفظ اظہار برائے درد، حیرت، رحم، درد مندی، شکایت، نفرت، ناپسندیدگی، خوشی، بشاشت وغیرہ (بمطابق موقع و محل اظہار)
  • ہئے-ہئے
  • ہائے ہائے
  • تف
  • اے ہے

ah के उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • आह
  • हाय
  • उफ़
  • अफ़सोस
  • लफ़्ज़ इज़हार बराए दर्द, हैरत, रहम, दर्द-मंदी, शिकायत, नफ़रत, नापसंदीदगी, ख़ुशी, बशाशत वग़ैरा (ब-मुताबिक़ मौक़ा'-ओ-महल-ए-इज़हार)
  • हए-हए
  • हाय-हाय
  • तुफ़
  • ए है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ah)

نام

ای-میل

تبصرہ

ah

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone