تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اندھوں میں کانا راجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اندھوں میں کانا راجا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
اندھوں میں کانا راجا کے اردو معانی
- بے عقلوں میں کم عقل والا بھی عقلمند سمجھا جاتا ہے، بے ہنروں میں ادنیٰ ہنرمند ہی کی بڑی عزت ہوتی ہے
- بیوقوفوں میں تھوڑا پڑھا لکھا ہی ماہر سمجھا جاتا ہے
English meaning of andho.n me.n kaanaa raajaa
- a triton among the minnows, a mediocrity among fools easily becomes their leader
अंधों में काना राजा के हिंदी अर्थ
- मूर्खों में कम बुद्धि वाला भी बुद्धिमान समझा जाता है, निर्गुणों में कम गुण वाले ही का बहुत सम्मान होता है
- मूर्खों में थोड़ा पढ़ा-लिखा ही विद्वान समझा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اندھوں میں کانا راجا)
اندھوں میں کانا راجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔