تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے" کے متعقلہ نتائج

بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے

باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے کے معانیدیکھیے

باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے

baavaa kamaave beTaa u.Daaveबावा कमावे बेटा उड़ावे

ضرب المثل

باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے کے اردو معانی

  • باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
  • جہاں بیٹا عیاش اور فضول خرچ ہو وہاں کہتے ہیں

बावा कमावे बेटा उड़ावे के हिंदी अर्थ

  • पिता ने कमाई करके जोड़ा, इकट्ठा किया, और बेटे ने अपव्ययी या विलासिता और व्यर्थ में बर्बाद कर दिया
  • जहाँ बेटा विलासी एवं अपव्ययी हो वहाँ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باوا کَماوے بیٹا اُڑاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words