تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی" کے متعقلہ نتائج

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی کے معانیدیکھیے

بازی

baaziiबाज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تصوف استعارتاً

بازی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھیل، تماشا، کرتب
  • وہ چیز جو کوئی شخص شرط میں ہار جائے ، زر شرط
  • کھیلنا، شغل کرنا، مشغول رہنا
  • چال، فریب
  • ساتھ کھیلنے کی حالت یا کیفیت
  • غلبہ، جیت
  • تاش گنجفے شطرنج وغیرہ کا کھیل
  • تاش یا گنجفے کے پتے یا شطرنج وغیرہ کی گوٹیں جو بانْٹ میں کسی کھلاڑی کو ملیں، بانْٹ کے بعد ہمرنْگ پتے
  • شرط ، مقابلہ، (اکثر ہار جیت کے ساتھ)
  • کبوتر کا پلٹیاں کھانا، کبوتر کے پلٹیاں کھانے یا کلا کرنے کا عمل، کبوتر کا گرہ کرنا(بیشتر کابلی کبوتر کے لیے مستعمل)
  • وہ جدوجہد جس میں یہ یقین نہ ہو کہ نفع ہوگا یا نقصان، امید و بیم کی حالت کا کام
  • (تصوف) توجہ خالص اور جذبہ حقانی، جس کے سبب سے مالک کا دل متغیر نہیں ہوتا اور طلب حق میں ساتوار اور سرگرم رہتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

باجی

بازی (رک) کا بگاڑ .

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

شعر

English meaning of baazii

Noun, Feminine

  • bet, trick, hazard, game of chess/ cards
  • deceit, deception, wager, stake
  • sport, game, play

बाज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेल, करतब, प्रतियोगिता, दावं, शर्त लगाना, बदना
  • करतब; तमाशा
  • कौतुहल, तमाशा, खेल, शर्त, पण, शर्त पर लगाया हुआ रुपया, धोखा, छल, ताश, शत्रंज आदि का एक बार का खेल, ठठोल, मस्खरःपन।।
  • तमाशा, खेल, शर्त
  • शतरंज या ताश आदि का एक पूरा खेल
  • किसी खेल का दाँव; बारी
  • शर्त

بازی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone