تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْگُزِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

تَنَہ گِرْد

(نباتیات) ایسا پتّا جس کی جڑتنے کے گرد لپٹی ہوئی ہو ، ملفوف السّاق

تَنافی

(لفظاً) ایک دوسرے کو مٹا دینا

تَناجی

ایک دوسرے کے کان میں بات کہنا، آپس میں سرگوشی کرنا، کانا پھوسی

تَناوی

تنائو (رک) سے متعلق یا منسوب .

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

طَنَاز

رمز وکنایہ میں بات کہنے والا ، طنز کرنے والا.

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنافُری

تنافر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنا خوری

رک : تنہا خوری.

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

تَناتَنی

ان بن، کشیدگی، بگاڑ‏، لڑائی پر آمادہ ہونا

تَناوَری

تناور کا اسم کیفیت، قوت، جسامت

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا

تَناسُب

دو یا دو سے زیادہ چیزوں یا کسی چیز کے حصوں کی تعداد یا مقدار وغیرہ میں باہمی نسبت، نسبتی تعداد یا مقدار

تَنابُز

گالی گلوج، سب و شتم

تَناقُط

(طب) کسی سیال کا قطرہ قطرہ ہوکر ٹپکنا ، تقاطر ، انگ : Stillicedium

تَنازُل

اعزاز یا عہدے کا گھٹنا

تَناقُل

آپس کی خط و کتابت، آپس کا میل جول، باہمی ابلاغ، ایک دوسرے کی نقل کرنا

تَناقُص

گھٹنا یا کم ہونا

تَنافُس

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی خواہش، منافست، رشک کرنا

تَنافُر

ایک دوسرے سے بھاگنا، بھاگنا

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

تَناقُض

ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

تَناسُل

افزائشِ نسل، توالد، اولاد پیدا کرنا

تَناثُر

(طب) بال گرنا ، بال جھڑنا ، کمزوری کے سبب بال گرنا ، تمرُّط

تَناصُر

ایک دوسرے کی مدد کرنا، ساتھ دینا

تَنابُر

ایک دوسرے کو گالیاں دینا

تَناکُر

نہ پہچاننا ؛ خود کو نادان اور نا آشنا ظاہر کرنا ؛ (قوم کا) باہم عداوت کرنا

تَناوُب

باری سے کام کرنا

تَناوُل

لینا، کسی چیز کا پکڑنا، فارسی میں مجازاً کھانا کھانا، کھانا نوش کرنا، کھانا کھانے کا عمل

تَنارِیرِی

۱. چند معین کلمے جو گویے گانا سیکھنے میں استعمال کرتے ہیں

تَنازَع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَناجُش

چیزوں کی قیمت بڑھانے کے لئے ان کی تعریف کرنا

تَناوُش

کوئی چیز لینے کے لئے ہاتھ بڑھانا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

طَنابَہ

رک : طناب.

تَناو

(طب) (اعصابی) اکڑن، کشیدگی یا اس کا نفسی اثر، نفسی دباؤ، ذہنی فشار (ذہنی) کشیدگی، تشنج، اینٹھن

تَنا رِیں رِیں

رک : تناریری.

تَناسُبات

تناسب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

طَناب

رسّی، رسّا، خیمے کی رسّی، وہ رسّا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

تَناپا

(جوانی کا) جوش، ترنگ، ترناپا

تَناسُلِیَّہ

رک : تناسلی.

تَناد

منتشر ہونا ، فرار ہونا ، بھاگنا ؛ بھاگڑ ، فرار

تَنائی

تناؤ کا اسم کیفیت

تَناسُلِیّاتی

تناسلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تناسلی.

تَناوَر

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تَناوَٹ

تناؤ ، کھینْچاؤ ، پھلائو.

تَناتَن

رک : تن تن

تَنازِعَات

تنازعہ کی جمع ہے

تَناسُلِیّات

توالد و تناسل سے متعلق علم یا امور ، تراکیب میں مستعمل.

تَنانا ہُو

رک : تلالا ہو ، فقیروں کا نعرہ

تَنا ہونا

۔کھنچا ہونا۔ اکڑا ہونا۔ ضِد پرہونا۔

تَنَعُّمَات

۔(ع) تنعّم کی جمع۔

طَنابِ عُمْر

عمر کی درازی، طول عمر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْگُزِیدَہ کے معانیدیکھیے

بَرْگُزِیدَہ

barguziidaबरगुज़ीदा

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَرْگُزِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • چیدہ، منتخب، پسندیدہ، مقبول، انتخاب کیا ہوا، پسند کیا ہوا
  • منتخب، چنا ہوا، مقبول، پسندیدہ

شعر

Urdu meaning of barguziida

  • Roman
  • Urdu

  • chiida, muntKhab, pasandiidaa, maqbuul, intiKhaab kyaa hu.a, pasand kyaa hu.a
  • muntKhab, chunaa hu.a, maqbuul, pasandiidaa

English meaning of barguziida

Adjective

  • chosen, elect, selected, of elevated (spiritual) status

बरगुज़ीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुना हुआ, चयनित, मनोनीत, पसंदीदा, लोकप्रिय, छाँटा हुआ
  • चयनित, पसंदीदा, लोकप्रिय
  • पुनीतात्मा

بَرْگُزِیدَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَنَہ

رک : تنا معنی نمبر ۱

تَنَہ گِرْد

(نباتیات) ایسا پتّا جس کی جڑتنے کے گرد لپٹی ہوئی ہو ، ملفوف السّاق

تَنافی

(لفظاً) ایک دوسرے کو مٹا دینا

تَناجی

ایک دوسرے کے کان میں بات کہنا، آپس میں سرگوشی کرنا، کانا پھوسی

تَناوی

تنائو (رک) سے متعلق یا منسوب .

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

تَنادِی

ایک دوسرے کو بلانا

طَنَاز

رمز وکنایہ میں بات کہنے والا ، طنز کرنے والا.

تَناسُلی

تناسل (رک) سے منسوب یا متعلق

تَناظُری

تناظر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنافُری

تنافر (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنا خوری

رک : تنہا خوری.

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

تَناتَنی

ان بن، کشیدگی، بگاڑ‏، لڑائی پر آمادہ ہونا

تَناوَری

تناور کا اسم کیفیت، قوت، جسامت

تَناظُر

(لفظاً) ایک دوسرے کو دیکھنا

تَناسُب

دو یا دو سے زیادہ چیزوں یا کسی چیز کے حصوں کی تعداد یا مقدار وغیرہ میں باہمی نسبت، نسبتی تعداد یا مقدار

تَنابُز

گالی گلوج، سب و شتم

تَناقُط

(طب) کسی سیال کا قطرہ قطرہ ہوکر ٹپکنا ، تقاطر ، انگ : Stillicedium

تَنازُل

اعزاز یا عہدے کا گھٹنا

تَناقُل

آپس کی خط و کتابت، آپس کا میل جول، باہمی ابلاغ، ایک دوسرے کی نقل کرنا

تَناقُص

گھٹنا یا کم ہونا

تَنافُس

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی خواہش، منافست، رشک کرنا

تَنافُر

ایک دوسرے سے بھاگنا، بھاگنا

طَنابیں

رسیاں، خیمہ کی رسیاں، وہ رسی جس پر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

تَناقُض

ایک دوسرے کی ضد ہونا، تضاد، اختلاف، ناہمواری، بے ربطی

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

تَناسُل

افزائشِ نسل، توالد، اولاد پیدا کرنا

تَناثُر

(طب) بال گرنا ، بال جھڑنا ، کمزوری کے سبب بال گرنا ، تمرُّط

تَناصُر

ایک دوسرے کی مدد کرنا، ساتھ دینا

تَنابُر

ایک دوسرے کو گالیاں دینا

تَناکُر

نہ پہچاننا ؛ خود کو نادان اور نا آشنا ظاہر کرنا ؛ (قوم کا) باہم عداوت کرنا

تَناوُب

باری سے کام کرنا

تَناوُل

لینا، کسی چیز کا پکڑنا، فارسی میں مجازاً کھانا کھانا، کھانا نوش کرنا، کھانا کھانے کا عمل

تَنارِیرِی

۱. چند معین کلمے جو گویے گانا سیکھنے میں استعمال کرتے ہیں

تَنازَع

باہمی نزاع، جھگڑا، اختلاف، باہم جھگڑا کرنا، دنگا، عداوت، عوام کی زبانوں پر ’’تنازعہ‘ ہے

تَناجُش

چیزوں کی قیمت بڑھانے کے لئے ان کی تعریف کرنا

تَناوُش

کوئی چیز لینے کے لئے ہاتھ بڑھانا

تَنَعُّم

ناز ونعمت سے زندگی بسر کرنا، امن چین سے زندگی بسر کرنا، ناز نعمت

تَنازَعَہ

نزاع، قضیہ، جھگڑا

طَنابَہ

رک : طناب.

تَناو

(طب) (اعصابی) اکڑن، کشیدگی یا اس کا نفسی اثر، نفسی دباؤ، ذہنی فشار (ذہنی) کشیدگی، تشنج، اینٹھن

تَنا رِیں رِیں

رک : تناریری.

تَناسُبات

تناسب (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

طَناب

رسّی، رسّا، خیمے کی رسّی، وہ رسّا جس کے اوپر بازی گر کرتب دکھاتا ہے

تَناپا

(جوانی کا) جوش، ترنگ، ترناپا

تَناسُلِیَّہ

رک : تناسلی.

تَناد

منتشر ہونا ، فرار ہونا ، بھاگنا ؛ بھاگڑ ، فرار

تَنائی

تناؤ کا اسم کیفیت

تَناسُلِیّاتی

تناسلیات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ تناسلی.

تَناوَر

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تَناوَٹ

تناؤ ، کھینْچاؤ ، پھلائو.

تَناتَن

رک : تن تن

تَنازِعَات

تنازعہ کی جمع ہے

تَناسُلِیّات

توالد و تناسل سے متعلق علم یا امور ، تراکیب میں مستعمل.

تَنانا ہُو

رک : تلالا ہو ، فقیروں کا نعرہ

تَنا ہونا

۔کھنچا ہونا۔ اکڑا ہونا۔ ضِد پرہونا۔

تَنَعُّمَات

۔(ع) تنعّم کی جمع۔

طَنابِ عُمْر

عمر کی درازی، طول عمر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْگُزِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْگُزِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone