تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
بَھرنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- آلودہ ہونا ، لتھڑنا .
- (خالی ظرف میں) کوئی چیز ڈالنا ، پُر کرنا .
- رقت طاری ہونا ، بھر آنا ، رواں ہونا .
- (کسی خلا کو) پُر کرنا .
- (آسامی کا) خالی نہ رہنا .
- (کھلی ہوئی جگہ میں) ان٘بار کرنا ، ڈھیر لگانا .
- کمال کو پہن٘چنا ، بھرپور ہونا .
- (لحاف وغیرہ میں) روئی ڈالنا .
- (کھسرا یا چیچک وغیرہ) کا اچھی طرح اُبھر آنا یا نمایاں ہونا .
- (گاڑی وغیرہ میں) مال لادنا ، بار کرنا .
- (بندوق وغیرہ میں) بارود چھرے یا گولیاں ڈالنا .
- آباد ہونا ، بارونق ہونا .
- (چلم میں) تمباکو رکھ کر آگ ڈالنا .
- (زخم کا) مندمل ہونا ، ان٘گور بندھنا .
- جمع ہونا ، یکجا ہونا .
- (بغیر ضرورت) لکھنا ، بھرتی کرنا .
- خانہ پری کرنا ، (کسی فارم میں) اندراج کرنا .
- (’سے‘ کے ساتھ) نباہ کرنا ، بدمزاج کے ساتھ بسر کرنا .
- . سیر ہونا ، آسودہ ہونا .
- تعویذ کے خانوں میں عبارت یا ہندسے لکھنا .
- چوپایے کا گابھن ہونا .
- . ذخیرہ کرنا ، جمع کرنا .
- لتھیڑنا ، آلودہ کرنا ، دھبے ڈالنا .
- پانی کھیت میں پہن٘چا دینا .
- بخشش کرنا ، (دریا دلی سے) دینا ، نہال کرنا ، مالا مال کرنا .
- بھگتنا .
- کفالت کرنا .
- آنا ، سمانا ، جچنا .
- (رقم وغیرہ) ادا کرنا ، چکانا ، بھگتان کرنا ، قرضہ چکانا .
- شل ہونا ، تھک جانا .
- لپیٹنا .
- پورا کرنا ، تلافی کرنا ، نقصان پورا کرنا .
- آسیب یا دیبی وغیرہ کا سر پر آ جانا .
- لگائی بجھائی کرنا ، (کسی کے خلاف) دل میں برائی ڈالنا .
- (غلط طورپر) سکھانا ، پڑھانا ، اکسانا ، ابھارنا .
- نذر چڑھانا ، منت ادا کرنا .
- (عملیات) چلّے وغیرہ کی مدت پوری کرنا .
- سہنا ، برداشت کرنا .
- پورا پورا وصول کرنا ، بھر پور لینا
- نباہنا ، بھگتنا ، گزارہ کرنا ، گوارا کرنا .
- (مدت یا وقفہ) پورا کرنا ، گزارنا .
- (غم و غصے سے) بھرا ہوا ہونا ، روہان٘سا ہونا
- پر ہونا ، معمور ہونا ، لبریز ہونا
- خوش و ناخوش بسر کرنا ، جیسے تیسے گزارنا .
- کسی بد احتیاطی اور بد سلیقگی کے ساتھ کوئی چیز استعمال کرنا
- کھسیانا ہونا
- گھوڑے کا جکڑنا بند ہونا
- آباد ہونا ، بَسنا
- کسی کی لاعلمی میں اس کی دولت دوسرے لوگوں میں پہن٘چا دینا
اسم، مذکر
- جھڑی ، جھال .
- وہ برتن جس میں گنے سے نکلا ہوا رس جمع ہوتا ہے (کھنڈ سازی یا شکر سازی کی اصطلاح) .
- دھتورا ، کُم ، سن٘گین ستون کا کرسی کے مقابل کا اوپر کا حصہ بناوٹ کے اعتبار سے ستون کو تین حصوں میں بان٘ٹا ہے اس میں اوپر کے حصے کو جو درمیانی حصے کے اوپر ہوتا ہے اصطلاحاً بھرنا کہتے ہیں .
- قرض ؛ بھرنے یا مکمل کرنے کا عمل .
شعر
یوں کہیں ڈوب کے مر جاؤں تو اچھا ہے مگر
آپ کی چاہ کا پانی نہیں بھرنا مجھ کو
وہ تو خوشبو ہے ہر اک سمت بکھرنا ہے اسے
دل کو کیوں ضد ہے کہ آغوش میں بھرنا ہے اسے
علم کا دم بھرنا چھوڑو بھی اور عمل کو بھول بھی جاؤ
آئینہ خانے میں ہو صاحب فکر کرو حیرانی کی
English meaning of bharnaa
Transitive verb
- (of a wound) heal up
- (of smallpox) erupt fully
- add colour or paint to a blank thing or space
- bear, bear up
- Charge, Fill, Knock-Up, Pay
- dirty or defile
- Fill out
- fill, be filled, stuff (in a box, etc.)
- give an offering
- load (a gun)
- make good (a loss)
- misinform to tell tales, backbite
- mislead or misguide, misdirect
- pay (fee, bill, instalment), clear off (a debt)
- pay a fine
- pour, be poured
- stuff oneself with food to eat one's fill, fill the stomach
- suffer, pay for (past misdeeds)
- wind (a watch)
Noun, Masculine
- act of filling
- daily expenses
- debt
भरना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (रिक्त पद का) ख़ाली न रहना
- (किसी रिक्त स्थान को) भरना
- (खसरा या चेचक आदि) का अच्छी तरह उभर आना या स्पष्ट होना
- (चिलम में) तंबाकू रख कर आग डालना
- (बंदूक़आदि में) बारूद छर्रे या गोलियां डालना,तोप में गोला भरना
- (रजाई-गद्दे आदि में) रुई डालना
- किसी आधार या पात्र के अन्दर की खाली जगह में कोई चीज उँडेलना, गिराना, डालना या रखना,(ख़ाली बर्तन में) कोई चीज़ डालना
- खिसयाना होना
- चौपाये का गाभिन होना
- आबाद होना, बसना
- (घाव का) मुर्झाना
- ख़ाना पुरी करना, (किसी फ़ार्म में) अंकित करना
- पानी खेत में पहुंचा देना
- .
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़र्ज़, भरने या भुगतान करने की प्रक्रिया
- झड़ी, झाल
- वो बर्तन जिस में गन्ने से निकला हुआ रस जमा होता है
بَھرنا کے مرکب الفاظ
بَھرنا سے متعلق محاورے
تمام دیکھیےبَھرنا سے متعلق کہاوتیں
بَھرنا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُنہ بَھرنا
(کسی کو) بہت سا روپیہ ، سامان یا کچھ اور دینا (عموماً امداد ، نذرانے یا رشوت کے طور پر) ۔
مِہندی بَھرنا
دہلی میں ایک عمارت جو چار ُبرجی کے نام سے مشہور ہے اس عمارت میں حضرت غوث الاعظم ؒکے نام کی کھپچیوں کی چو برجی بناکر روشنی کی جاتی ہے اسے مہندی کی روشنی بھی کہتے ہیں ۔
ہُنکاری بَھرنا
ایسی آواز نکالنا جس سے ہاں مراد ہو ، آواز سے رضا مندی ظاہر کرنا ، اقرار کرنا ، ہامی بھرنا ، ہاں کہنا ۔
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pairahan
पैरहन
.پَیْرَہَن
robe, mantle
[ Jogi ko aam pairahan mein dekh Shyam chaunk gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aa.id
'आइद
.عائِدْ
incurred, imposed on
[ Censor ne kai filmon par pabandi aaed ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tasviir
तस्वीर
.تَصْوِیر
painting, picture, image, portrait
[ Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kamand
कमंद
.کَمَنْد
a noose, to catch any fugitive man or animal
[ Shikar kamand liye jungle mein ghum raha tha ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aarii
आरी
.آری
small saw a shoe-maker's tool
[ Hara-bhara darakht kulhadi se kata gaya, aari se chira gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fard-e-jurm
फ़र्द-ए-जुर्म
.فَردِ جُرم
charge sheet
[ Na kabhi un par muqadma chalaya jata tha na kabhi koi fard-e-jurm aa'id hoti thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aagahii
आगही
.آگہی
information, knowledge, intelligence
[ Jadid Urudu adab ke log Arabic aur Persian se utni aagahi nahin rakhte ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aatish
आतिश
.آتِش
fire, flame, ignite
[ Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shamshiir
शमशीर
.شَمْشِیر
sword, scimitar
[ Ek barhana (Naked) aadami shamshir liye hue mujh par waar karne ke liye lapka ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paikar
पैकर
.پَیکَر
form, appearance, figure
[ Hanuman Ji ne Sarsa Rakshasi ke samne dev-paikar shakl ikhtiyar ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (بَھرنا)
بَھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔