تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھروسا دینا" کے متعقلہ نتائج

تَوَقُّع

اُمید، آس، بھروسہ، آسرا

تَوَقُّع رَکھنَا

امید رکھنا

تَوَقُّعَات

آرزوئیں، خواہشیں

تَوَقُّع اُٹھ جَانَا

امید باقی نہ رہنا، خواہش نہ رہنا

بے تَوَقُّع

ناامید، مایوس، بغیر آسرا کے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھروسا دینا کے معانیدیکھیے

بَھروسا دینا

bharosaa denaaभरोसा देना

محاورہ

مادہ: بَھروسا

بَھروسا دینا کے اردو معانی

  • ۱. امید دلانا ، توقع بندھانا .
  • ۲. یقین دلانا ، اطمینان کرانا .

English meaning of bharosaa denaa

  • reassure, give hope or confidence

भरोसा देना के हिंदी अर्थ

  • उम्मीद दिलाना, आश्वासन देना, विश्वास कराना, यक़ीन दिलाना, संतुष्ट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھروسا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھروسا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone