تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چھاک کے معانیدیکھیے
چھاک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھار نکالنا ، دودھ دوہنا ، دودھ دوہنے کا وقت
اسم، مذکر
- (ہندو) میدے کے بڑے بڑے سہال جو عموماً شادی میں جاتے ہیں
- دن کا پہلا کھانا ؛ کھانا جو مزدور لوگ صبح کو ہمراہ لے جاتے ہیں ؛ بڑے بڑے پراٹھے جو دلہن کے گھر سے دولھا کو شادی کے موقع پر بھیجے جاتے ہیں .
English meaning of chhaak
Noun, Feminine
- milking
- milking time
Noun, Masculine
- large round cakes sent as a marriage present by a bride to the bridegroom
- ready prepared food carried by laborers and husbandmen when they proceed to their daily work
- the first meal of the day, luncheon
छाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छकने की क्रिया या भाव।
- वह भोजन जो दोपहर के समय खेत पर काम करनेवाले व्यक्ति के लिए भेजा जाता है। दोपहर का कलेवा।
- छकने की क्रिया या भाव
- वह भोजन जो दोपहर के समय खेत पर काम करने वाले व्यक्ति के लिए भेजा जाता है; दोपहर का भोजन
- शराब पीने के समय खाई जाने वाली चटपटी चीज़ें; चाट
- नशा; मद; मत्तता; मस्ती
- नशीली चीज़; मादक पदार्थ।
چھاک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چھاک)
چھاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔