تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاک" کے متعقلہ نتائج

جاک

(ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

جاکَڑ بَہی

وہ بیاض، جس پر مشروط فروخت کی یا داشت لکھی جائے (روکڑ بہی کےخلاف)، تاجر کا کچّا کھاتا

جاکْنا

جگہ .

جاکَٹ

ایک قسم کا موٹا اونی کپڑا، انگریزی وضع کا کوٹ جو کمر تک لمبا ہوتا ہے

جاکَھن

لکڑی جس پر کن٘ویں میں این٘ٹوں کی بنیاد رکھتے ہیں، کن٘ویں کا چاک، جموٹ

جاکُھوٹ

ایک قسم کی روئیدگی ہے بقولات کی قسم سے ، مزہ اس کا شیریں اور کسی قدر شوریت کے ساتھ ہوتا ہے ، بعض کہتے ہہں کہ پالک کا نام ہے .

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

جا کَر

جاکڑ

جاکو راکھے سائیاں، مار سکے نہ کوئے

جس کو خدا بچائے اُس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

جاکو ڈنڈا جاکو گائے، مت کرو کوئی ہائے ہائے

شور و فغاں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، زبردست جو چاہے کرے، جو چاہے لے لے، کوئی نہیں بول سکتا

جاکَڑ بیچنا

جا کَرنا

جگہ پیدا کرنا ، متمکن ہونا ، ٹھہرنا ، قیام کرنا ؛ مقام یا مرتبہ حاصل کرنا .

جاکڑ لے جانا

چیز کو اس شرط پرلے جانا کہ پسند آئے گی تو رکھی جائے گی ؛ فروخت کنتدہ کے پاس روپیہ یا کوئی چیز ضمانت کے طور پر چھوڑ جانا .

جا کو لوہ تا کو سوہ

جس کی لاٹھی اس کی بھین٘س

جا کو پی چاہے وَہی سُہاگَن

جس کو شوہر چاہے دراصل سہاگن وہی ہے .

جا کا کام واہ کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

جا کی ہَنْڈْلی وا کی مَنْڈْلی

جو خرچ کرے سب اس کے گرد جمع ہوتے ہیں

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

جا کی جا سے لَگَن ہے واہی وا کو رام، رُونْگ رُونْگ سے بِسرا ہو نا کاہو سے کام

جس کو جس کی محبت ہوتی ہے اسی کی دھن میں رہتا ہے کسی اور سے اُسے کوئی تعلق نہیں رہتا

جا کا کام وائی کو ساجے اور کَرے سُو ٹِھینْگا باجے

ہر شخص اپنا کام (جو اسے سپرد کیا گیا ہے) دوسرے کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور سے انجام دیتا ہے ، جو جس کام کو سیکھتا ہے وہی کر سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاک کے معانیدیکھیے

جاک

jaakजाक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

جاک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) جاک، یعنی دیوتاوں پر نقد و جنس چڑھانا اور دوسروں کو اس کام پر مقرر کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زاک

ایک ترش معدنی مرکب، پھٹکری

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

जाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ] यक्ष

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words