تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُنا" کے متعقلہ نتائج

چُنا

چُنا ہُوا

چُنان٘چِہ

اس طرح سے، اس طور سے، حالانکہ

چُنا ہونا

چیدہ ہونا، منتخب ہونا

چُنانکہ

چنان٘چہ، اس لیے، اس وجہ سے، آخرکار، اس طرح سے، اس طور سے، حالان٘کہ، مثلاً جیسا کہ

چُناں

ویسا، اس طرح، اس طرح کا (اردو میں عام طور پر چنیں کے ساتھ آتا ہے اور بحث و تکرار میں ’یوں ہے یوں نہیں‘ کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے)

چُنائی

دیوار کی تیاری کے لیے اینٹ یا گھڑے ہوئے پتھر کی چونے یا گارے سے تلے اوپر تہ بہ تہ باقاعدہ بندش

چُنانا

چننا کا متعدی

چُناو

بہت ساری چیزوں میں سے اپنی دلچسپی کے مطابق کچھ قبول کرنے یا لینے کا کام

چُناق

چُناغ

یاد فراموش، فراموش، جڑواں پھل کی شرط

چُنارْنا

باترتیب اوپرتلے رکھنا، ترتیب وارچننا

چُناوَٹ

چننے کا عمل یا ڈھنگ، چنّٹ ڈالنے کا کام

چُنا لینا

رک : چُنوانا.

چُناں ہے چُنِیں ہے

ایسا ہے ویسا ہے ، کیون٘کر ہے کیسا ہے (اسی مفہوم میں مختلف انداز میں مستعمل) .

چُناں چُنِیں ہونا

بحث ہونا ، چہ میگوئیاں ہونا .

چُناو لَڑْنا

چُنے جانے کے لیے امیدوار ہونا

چُناں چُنِیں کَرنا

چُناں چُنی کَرنا

باریکیاں چھان٘ٹْنا ، نکتہ چینی کرنا ، چھان بین کرنا ؛ نقص نکالنا ، عیب جوئی کرنا ؛ تکرار یا بحث کرنا ، اعتراض کرنا .

بَنا چُنا

آباد ، بھرا پرا (گھر وغیرہ)

بَنا چُنا کے

لباس سے آراستہ کرکے ، سن٘وار کے ، آراستہ پیراستہ کرکے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چُنا کے معانیدیکھیے

چُنا

chunaaचुना

وزن : 12

دیکھیے: چُونا

چُنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چونا (رک) کا مخفف.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chunaa

Adjective

Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words