تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنْیا سے اُڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنْیا سے اُڑ جانا

ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

ہَوا سے اُڑ جانا

۔(کنایۃً) نہایت لاغر اور ناتواں ہونا

پَیسَہ دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہونا

دُنْیا اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

دنیا میں انقلاب آجانا ، کچھ کا کچھ ہو جانا ، حد درجہ تبدیلی واقع ہو جانا .

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

مُنہ سے رَنْگ اُڑ جانا

رک : رنگ اڑنا ، منہ فق ہونا ۔

دُنْیا سے جانا

مرجانا ، انتقال کرجانا ، فوت ہو جانا.

پُھر سے اُڑ جانا

پہونچ سے باہر ہونا

بَھک سے اُڑ جانا

۱. بارود یا کسی آگ پکڑنے والی چیز کا دفعۃً جل جانا ؛ کسی چیز کا دفعۃً ختم ہوجانا.

بُھرْ سے اُڑ جانا

یکایک پھڑپھڑاتے ہوئے اُڑ جانا

پَھک سے اُڑ جانا

ڈَنک پَر سے اُڑ جانا

سِرے سے ختم ہونا ؛ ابتدا ہی میں الگ ہوجانا.

پَیسا دُنیا سے اُڑ جانا

دولت کا ناپید ہو جانا

مُنھ سے رَنگ اُڑ جانا

۔مُنھ فق ہوجانا۔ خوف یا دہشت سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا سے اُڑ جانا کے معانیدیکھیے

دُنْیا سے اُڑ جانا

duniyaa se u.D jaanaaदुनिया से उड़ जाना

محاورہ

دُنْیا سے اُڑ جانا کے اردو معانی

  • ناپید ہوجانا ، فنا ہو جانا ، باقی نہ رہنا.

दुनिया से उड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • विलुप्त हो जाना, नष्ट हो जाना, अस्तित्व समाप्त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنْیا سے اُڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنْیا سے اُڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words