تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھچْکا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھچْکا لَگْنا

جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا

دَھچْکا لَگانا

جھٹکا دینا ، نقصان پہنچانا ، ضرر پہنچانا .

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھکَّا لَگْنا

۰۱ دکھیلا جانا .

دَھماکا لَگْنا

سخت صدمہ پہن٘چنا .

دَھنْدا لَگْنا

یاد خُدا کرنا ، ذکرِ الٰہی میں مشغول ہونا .

کَھنْسار میں دَھکَّا لَگْنا

نقصان ہونا ، گھاٹا ہونا.

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

دھاڑا لَگْنا

(عو) اچانک بہت سی دولت ہاتھ آجانا؛ مال غنیمت ہاتھ آنا، مفت کا مال ملنا

دَھپّا لَگنا

get a blow, suffer a loss

ذات میں دَھبّا لَگنا

نسل میں عیب پیدا ہوجانا

دَھکّا لَگانا

دھکلینا ، دھکَا دینا .

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

لَگَن دَھرْنا

شادی کا دن مقرر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھچْکا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَھچْکا لَگْنا

dhachkaa lagnaa•धच्का लगना

محاورہ

مادہ: دَھچْکا

  • Roman
  • Urdu

دَھچْکا لَگْنا کے اردو معانی

  • جھٹکا لگنا، صدمہ پہنچنا، دکھ پہنچنا
  • نقصان پہنچنا

Urdu meaning of dhachkaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaTka lagnaa, sadma pahunchnaa, dukh pahunchnaa
  • nuqsaan pahunchnaa

English meaning of dhachkaa lagnaa

  • get a shock
  • suffer loss

धच्का लगना के हिंदी अर्थ

  • झटका लगना, गहरा दुख पहुँचना, दुख पहुँचना
  • हानि पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھچْکا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھچْکا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone