تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھس" کے متعقلہ نتائج

دَھس

. اندر گھسنے والی چیز ، گہرائی میں اترنے والی شے ؛ (مجازاً) گہرا اثر .

دَھس دَھس

بندوق یا توپ کی آواز، گولہ باری کی آواز

دَھسک

ہلکی کھانسی، سوکھی کھانسی

دَھسَن

پولی زمین، جس میں پاؤں دھنںس جائیں، دلدل

دَھسَم

دلدل .

دَھسنا

دَھسکنا

کھانسنا

دَھسَانا

(زمین کے) اندر اتارنا، گاڑنا، دبانا

دَھسان

دھنسنے کی جگہ، کیچڑ، دلدل، چہلا

دَھس آنا

بہت قریب آ جانا، گھس کر آجانا

دَھساؤ

کیچڑ، دلدل

دَھسْمَسانا

دَھس دَھس کَرْنا

چبھنا ، کھٹکنا .

دَھسک دَھسک

لگاتار کھانستے رہنے کی آواز، سوکھی کھانسی کی آواز

دَھسْک جانا

صدمے سے دیوار کا پھٹ جانا

دُھوں دَھس

شور و شغب ، ہنگامہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھس کے معانیدیکھیے

دَھس

dhasधस

وزن : 2

دَھس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • . اندر گھسنے والی چیز ، گہرائی میں اترنے والی شے ؛ (مجازاً) گہرا اثر .
  • . رک : دُھس
  • . غوطہ ، ڈبکی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words