تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھیر" کے متعقلہ نتائج

دھیر

طرف، جانب، (مجازاً) سے، کو

دَھیَّر

دَیَّڑ .

دَھیرْیَہ

اِرادہ، عزم

دِھیر بَندْھنا

دھیر بندھانا (رک) کا لازم .

دھیرے

آہستہ، کم رفتار میں

دِھیر بَندھانا

ہمّت بندھانا ، حوصلہ دینا ، دِلاسا دینا .

دِھیرا

سکون، سہارا، اطمینان، بردبار

دِھیری

پتنْگ کی بازی میں شکست ماننے والا شخص، ہار جانے والا، شکست کھانے والا

دِھیرْتا

پُرسکون، آرام سے ہونے کی حالت

دِھیر رَکْھنا

رک : دھیر پکڑنا .

دِھیر دَھرْنا

رک : دھیر پکڑنا .

دِھیر اَچْھنا

ہمّت رکھنا ، اِستقلال رکھنا .

دِھیر دَھرانا

دلاسا دینا ، ہمّت بندھانا .

دِھیر پَکَڑْنا

صبر کرنا ، ثابت قدم رہنا .

دِھیر دھارْنا

صبر کرنا ، حوصلہ رکھنا .

دِھیر باندھنا

دِھیری سے

آہستہ سے ، چُپکے سے ، رسانت.

دھیرج

صبر ، تحمّل ، اِستقلال ، ثابت قدمی ، ہمّت .

دِھیرَک

تسلّی، امید

دِھیرَت

سکون ، اطمینان .

دِھیرَگ

تسکین ، طمانیت ، تَشَفّی.

دِھیری قَدَم

(کہار) آہستہ چلو.

دِھیرَج دینا

تسّلی دینا، دِلاسا دینا

دِھیراج

راجاؤں کا راجہ ، مہاراجہ ، شہنشاہ .

دِھیرَجْتا

سہن ، ظلم کی زیادتی کی برداشت ، حوصلہ ، ہمت.

دِھیرا کَرنا

رام کرنا ، دِھیما کرنا .

دِھیرے دِھیرے

ہلکی رفتار سے، ہولے ہولے، آہستہ آہستہ

دِھیرَج رَکھو

دِھیرَج تارا

ایک سِتارہ جو قُطبِ شمالی کی طرف زمین کے محور کے سرے پر ہے بہت چمکدار وہتا ہے اور آسمان پر جگمگاتا رہتا ہے ، قُطب تارہ.

دِھیرَج دَھرو

صبر کرو

دِھیرَجْتَو

سہن ، ظلم کی زیادتی کی برداشت ، حوصلہ ، ہمت.

دِھیرَج دَھرْنا

اِطمینان رکھنا ، مطمئن رہنا.

دِھیری پُکارْنا

(پتنگ بازی) کسی کی شکست کا اعلان کرنا ، دھیری ہے ، دھیری کہنا.

دِھیرَج بانْدھنا

دِھیرا سو گَمْبِھیر

آہستہ گہرا ہوتا ہے ، جو پانی آہستہ چلے وہ گہرا ہوتا ہے ؛ مستقل مزاج آدمی کامیاب رہتا ہے .

دِھیرا کام رَحْمانی شِتاب کام شَیطانی

کام آہستہ کرنا اچّھا ہوتا ہے جلدی میں کام خراب ہوتا ہے .

دِھی رِی مَیں تُجھ کو کَہُوں بَہُوری تُو کان دَھر

بیٹی کو نصیحت کی جاتی ہے براہ راست بہو سے نہیں کہا جاتا ، کسی کو سُنانے کے لئے دوسروں کو نصیحت کرنے کے موقع پر مستعمل .

چَو دھیر

چاروں طرف

راسْتا دھیر

سیدھی طرف ؛ دائیں جانب .

یَک دِھیر

برابر ، یکساں نیز متصل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھیر کے معانیدیکھیے

دھیر

dherधेर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دھیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طرف، جانب، (مجازاً) سے، کو
  • گھوڑے کا ایک رن٘گ
  • ماتحت، ثابت قدم، مستقل مزاج، صبر، اِستقلال، ثابت قدمی، ہمّت، دلیری، حوصلہ، امّید
  • صاحبِ ہمّت، عاقل، دانا
  • محفوظ
  • پکّا، مضبوط، مستحکم، مطمئن، نِیچا، نرم، حلیم، باتہذیب، شائستہ، اچھی نسل کا، چالاک، ہوشیار، واقف، ماہر، مشّاق، دیرپا، سنجیدہ، بُردبار، وہ عورت جو غصّے اور رنج کو قابو میں رکھے

English meaning of dher

Noun, Masculine

  • fortitude, endurance, composure, coolness, calmness, self-possession
  • gravity
  • patience
  • steadiness, consistency, resoluteness
  • strength, bravery, courage

Adjective

  • courageous, brave, bold
  • steady, holding firm (to), lasting, stable, cool, calm, collected

धेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रोध और आक्रोश पर नियंत्रण रखने वाली महिला
  • घोड़े का एक रंग
  • बुद्धिमानी, विवेक
  • सौम्यता, विनम्रता
  • मज़बूती, दृढ़ता
  • हिम्मत, दिलेरी
  • बुद्ध का नाम
  • एक औषधि
  • विशेषज्ञता
  • गंभीरता
  • चतुराई
  • शांति
  • समुद्र

विशेषण

  • (व्यक्ति) जो शांत स्वभाव वाला हो तथा जो विपरीत परिस्थितियों में भी जल्दी उद्विग्न या विचलित न होता हो
  • ठहरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words