تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیر" کے متعقلہ نتائج

ہیر

درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر

ہِیر

۔(ف۔ بالکسرویائے معروف۔ عربی میں اس کا معرب حیتر۔حائے حطی سے ہے) صفت۱۔ مخنّت۔ ہجڑا۔زنخا۲۔ اردو۔ بزدل۔ بُودا۔ ڈرپوک۔؎

ہی رَہی

بے بنیاد بات ہے ، بے سرو پایا غیر مد لل بات ہے ، نہایت مضحکہ خیز بات ہے .

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

ہَیر پَن

وہ پن جو بالوں کوٹھیک طور پر جمائے رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہے

ہَیر آئل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہَیر آئیل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہیْر پھیْر

بار بار، رہ رہ کر

ہَیر کلر

بالوں کو رنگنے کا رنگین مادہ خضاب .

ہیرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا، ملاحظہ کرنا

ہیرو غِلافی

خط تصویری کا، تصویری ابجد کا.

ہیرْلی

ایک جڑ کا نام.

ہَیر ٹانِک

بالوں میں لگلائی جانے والی توانائی بخش دوا

ہَیر کِریم

بالوں کو جمائے رکھنے والے چکنائی

ہَیر سٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَیر ڈرائیر

بال خشک کرنے کا برقی آلہ بال سکھانے کا برقی آلہ.

ہیْر پھیر کے

رک : ہیر پھیر کر ، آخرکار ، انجام کار ۔

ہیرَمْب

گنیش کا ایک نام

ہیْر پھیر کَر

ادل بدل کر ، چیزوں کو بدل کر

ہِیر قَطِیر

(کنایۃً) الف لیلہٰ یا بوستان خیال جیسا طویل قصہ، طویل کہانی، اُکتا دینے والی بات یا تفصیل.

ہیر رانجھا

وارث شاہ کی مشہور پنجاب کی ایک مشہور داستان عشق جس کے مرکزی کردار عاشق و معشوق، 'ہیر اور رانجھا' ہیں

ہِیرے

ہیرا کی جمع، بہت سے الماس، بہت سے ہیرے، (مجازاً) نفیس لوگ

ہِیرا

عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف

ہیْر پھیر کَرکے

ادل بدل کے ، تبدیل کر کے ۔

ہِیرو اِزم

غیر معمولی یا اعلیٰ کردار یا خصوصیات ؛ اولو العزمی ، جواں مردی ، بہادری ۔

ہِیر رانْجھَہ

مشہور صوفی شاعر وارث شاہ کی عشقیہ کہانی کے دو مرکزی کردار نیز وارث شاہ کے لکھے ہوئے قصے کا نام ۔

ہَیر ڈِریسَر

حجام ، نائی ، مشاط ، اصلاحی ، موتراش نیز خواتین کے بال تراشنے یا سنورتے والی خاتون ، مشاط .

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ہِیرو پَن

رک : ہیرو ازم جو فصیح ہے ۔

ہیرے پھیرے

ہیرا پھیرا کی جمع، بار بار آنے جانے کا عمل، باربار آنا جانا، آمد و رفت، چکر، گشت

ہیرا تَراش

ہیرا تراشنے والا، ہیرے کو کاٹ یا چھیل کر خوبصورت شکل دینے والا شخص

ہِیرِیَہ

ہیروئن

ہیرو کی تانیث، کسی نظم، تمثیل یا کہانی کا مرکزی نسائی کردار، دیوی جیسی غیرمعمولی عورت

ہیْر پھیرہونا

ادل بدل ہونا، اُلٹ پھیرہونا، ایک چیز کی جگہ دوسری چیزکاہونا.

ہیْر پھیرکَرنا

ادل بدل کرنا ، تبدیلی کرنا ، بدلنا ، بدلاؤ لانا ، تبدیلی لانا

ہیْر پھیر لینا

چاروں طرف چکر لگانا ، گھیر لینا ۔

ہیرِن٘گ فِش

رک : ہیرنگ.

ہَیر ڈِریسن٘گ

بال تراشے یا سنوارنے کا عمل .

ہیْر پھیر بَتانا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیرِن٘گ مَچْھلی

رک : ہیرنگ.

ہیْر پھیر رَکھنا

گردش میں رکھنا ، ادھر سے ادھر دوڑانا ، چکرا دینا ۔

ہیرا پھیر

ہیرا پھیری، آمد و رفت

ہِیرا کَٹ

ہیرے کی طرح کٹا ہوا یا بنا ہوا

ہیرانا

ہیرنا، دیکھنا، جائزہ لینا

ہیْر پھیر کی بات

دھوکے کی باتیں ، بسیارگوئی ، طول کلام ، دانستہ ہیرپھیر والی مبہم گفتگو کے طریقے کا استعمال ، پیچیدہ و مبہم فقرہ یا عبارت ۔

ہِیروں

ہیرا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

ہیْر پھیر دیکھنا

انقلاب زمانہ ملاحظہ کرنا

ہِیرو وَرشِپ

کسی پسندیدہ شخصیت کو مثالی قرار دینے کی حالت ، اکابر پرستی ، شخصیت پرستی ، بطل پرستی ۔

ہیْر پھیر بَتا دینا

نشیب و فراز سمجھانا ، سمت دکھانا ، راستہ بتانا ۔

ہیْر پھیرکے تولنا

کسی چیز کو پہلے ایک پلڑے میں تولنا پھر دوسرے میں، تاکہ ترازو کے صحیح ہونے کی تصدیق ہو جائے، پلڑے بدل کر تولنا

ہیْر پھیر دِکھانا

مکر و فریب کرنا ، اُلٹی سیدھی باتیں کرنا ، دھوکا دینا ۔

ہیرا ہینگ

سرخی مائل سفید ہینگ جو عمدہ خیال کی جاتی ہے، او٘ل قسم کی ہینگ

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

ہیرا پھیری کَرنا

چکر لگانا ، باربار آنا جانا ، گھومنا پھرنا

ہیرے پھیرے کَرنا

کسی جگہ کا بار بار چکر لگانا ؛ بہت زیادہ آنا جانا ، چکر کاٹنا ، گشت کرنا ۔

ہیرے پھیرے کَرانا

بار بار پھرانا ، آمد و رفت کرانا ، چکر لگوانا

ہَیرَک

رک: ہیرا، بلوری رنگ کا صاف شفاف قیمتی پتھر، الماس.

ہَیرا بول

ایک بہت بڑا اور خوشنما درخت جس کی وضع ببول کے درخت کی سی ہوتی ہے نیز اس کی رطوبت جو کئی طرح کے امراض میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، بیجا بول، گندھ رس.

ہِیرا کاٹ

رک : ہیرا کٹ ؛ ہیرے کی طرح کاٹا یا تراشا ہوا ؛ تراشا ہوا ہیرا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیر کے معانیدیکھیے

ہیر

herहेर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ہیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت کا مغز جو چھال کے نیچے ہوتا ہے ، گودا ؛ مغز ، رس وغیرہ جیسے ستو وغیرہ کا ہیر
  • زور ، طاقت ، بل ، قوت ، مضبوطی ، جسمانی قوت ، سکت
  • کھاد ؛ (کئی اقسام کے درختوں کا) ریشہ
  • رک : ا ہیر ؛ چرواہا ، گوالا
  • ضروری ، خالص ، صاف ، شفاف

مؤنث

  • صاعقہ ، بجلی کا کڑکا ؛ ہیرا ؛ ہار ؛ سانپ ؛ شیر
  • موتی کی مالا ؛ ایک ماترک چھند جس میں پانچ پانچ اور نو نو کے وقفے سے تیئیس ماترائیں ہوتی ہیں ؛ شیوجی کا ایک نام (شبد ساگر) ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किरीट।
  • हलदी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone