تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیر" کے متعقلہ نتائج

سَیر

چلنا پھرنا، روانگی، رفتار، چال، حرکت، گردش

سیر

سیرکا نصف حصہ وزن یا باٹ، ½سیر، چالیس تولے کا بٹا یا چیز

سِیَر

سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

سیر آہَنگ

سیر ہونا

سَیر شُدَہ

(سائنس) کسی محفوظ جگہ میں کسی شے کا اِتنی مقدار میں موجود ہونا جتنی زیادہ سے زیادہ وہ اس جگہ میں سما سکے .

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

سِیْرَتاً

سیر بَھر

ایک سیر، پُورا سیر، سیر کے وزن کی مقدار

سیر میں ہوئی ہی نَِہیں

جتنی مقدار درکا ہے اس کا قلیل سے قلیل حصہ بھی نہ ہوئے کی جگہ (مُستعل)

سیری ہونا

اِطمینان ہونا راضی ہونا ، خوش ہونا ، تسکین ہونا .

سَیرا گاہ

پر فضا مقام، تفریح کی جگہ، باغ، باغیچہ

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

سیرُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی بھیڑ (ہم) کے پُشتی واں یعنی عرض میں جڑی ہوئی پٹیوں کی آخری پٹی

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیْر گَاہِ عَامْ

ٹور ، پکنک کے لئے مشترکہ جگہ' عوامی گھومنے کی جگہ' مشترکہ تفرح گاه

سیر خور

سَیْرِ دُو عَالَم

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سیر حاصِلی

سرسبزی ، شاداہی ، زرخیزی

سَیرگاہ

سیر کرنے کی جگہ، پر فضا مقام، تفریح گاہ، تماشا گاہ، خوبصورت نظارہ

سَیرِ عَالَمِ بَالَا

سَیرِ عَالَمِ اِیْجَادْ

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک

سیر آٹا

روزی، رزق، گزر اوقات کی صورت

سیر آنا

بیزار ہونا ، تن٘گ ہونا .

سَیْر چَشْم

فراخ دل، دریا دل، کشادہ طبیعت، حوصلے والا، دل والا

سَیر پَسَند

سَیر قَمَر

سِیر دار

(کاشت کاری) نج جوت یا خود کاشت اراضیات کا مُنتظم .

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سیر آٹا لَگا دینا

نوکری دلوادینا، روزگار مہیا کردینا.

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا .

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

سیر میں پَنْسیری کا دھوکا

چھوٹی چیز میں سے زیادہ غبن ، زیادتی کے ساتھ خیانت .

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیر کُناں

سَیْر و کَیفِیَت

تفریح و تماشا پھرنا اور حالت دیکھنا

سیر و شکار

گھومنا اور شکار کھیلنا

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سَیر چَشْمی

سر چشم ہونا، سیری، استغنیٰ، قناعت

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سَیرِ حاصِل

تسلی بخش، اطمینان بخش، مفید، فائدہ مند

سَیْر سَپاٹا

آبادی سے باہر جا کر تفریح حاصل کرنا، چہل قدمی، سیر کرنا

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

سَیرِ اَفلاک

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سَیر دِکھلانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سیر کے معانیدیکھیے

سیر

serसेर

وزن : 21

سیر کے اردو معانی

سنسکرت - صفت

  • کوئی بھی مقررہ یا معینہ وزن جس پر اتفاق کرلیا گیا ہو
  • اسی (۸۰) تولے یا سولہ (۱۶) جھٹان٘گ وزن کا پیمانہ
  • سیرکا نصف حصہ وزن یا باٹ، ½سیر، چالیس تولے کا بٹا یا چیز

فارسی - صفت

  • چھکا ہوا، پیٹ بھرا سودہ (کھانے پینے سے)
  • مطمئن، سیراب، آسودہ (کسی چیز یا کسی عمل سے)

اسم، مؤنث

  • (گوٹا سازی) وہ سلائی جس کے ذریعہ ہانے کا پھیر ڈالا جاتا ہے اور برابر حرکت میں رہتی ہے
  • (کاشتکاری) لمبا چوڑا تختہ جو ہل میں لگا کر بُوائی کے بعد کھیت مین پھیرا جائے

شعر

English meaning of ser

Sanskrit - Adjective

  • seer, former unit of weight approximately of two pounds

Persian - Adjective

  • full, satiated, sated
  • satisfied, contented
  • disgusted, sick or tired (of)

सेर के हिंदी अर्थ

संस्कृत - विशेषण

  • एक मान या तौल, जो सोलह छटाँक या अस्सी तोले की होती है। मन का चालीसवाँ भाग। मुहा०-सेर का सवा सेर मिलना = किसी अच्छे या जबरदस्त का उससे भी बढ़कर अच्छे या जबरदस्त से मुकाबला या सामना होना।
  • पानों की १०६ ढोलियों का समूह। (तमोली) पुं० (देश०) एक प्रकार का धान, जो अगहन महीने में तैयार हो जाता है और जिसका चावल बहुत दिनों तक रह सकता है। स्त्री० [देश॰] एक प्रकार की मछली। वि० [फा०] जिसका पेट या मन भर गया हो। तृप्त। + पुं० = शेर।
  • माप-तौल की मीट्रिक प्रणाली लागू होने से पहले एक प्रकार की तौल जो सोलह छटाँक या अस्सी तोले की होती थी
  • मन का चालीसवाँ भाग
  • एक प्रकार का धान।

फ़ारसी - विशेषण

  • पेट भरा, तृप्त, पुराने ज़माने में भार करने का बांट
  • तृप्त, जिसका पेट भरा हो, निःस्पृह, जिसे कोई कामना न हो, अघाया हुआ, भरा-पूरा।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words