تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھور" کے متعقلہ نتائج

اَحْمَق

جس میں بات کو سمجھنے کی صلاحیت کم ہو یا نہ ہو، بیوقوف، ناسمجھ (مرد یا عورت)

اَحْمَق پَنا

بیوقوفی، حماقت، نا سمجھی، جہالت

اَحْمَق بَنْنا

بے وقوف بننا، دھوکہ کھانا، فریب میں آنا، احمق بنانا کا لازم

اَحمَق پَن

بیوقوفی، حماقت، ناسمجھی، جہالت

اَحْمَق بَنانا

چالاکی سے کسی کو اپنی نیک نیتی باور کرا کے فریب دینا اور مطلب نکالنا، گفتگو یا برتاؤ سے کسی کو مسخر کر کے اپنے حق میں وہ کام کرا لینا جسے وہ عقل سے کام لینے کی صورت میں ہر گز نہ کرتا

اَحْمَقائی

احمق، نالائق

اَحْمَقی

عقل یا تہذیب کے خلاف حرکت ، بے وقوفی ، حماقت.

اَحْمَقا پَن

بیوقوفی، حماقت، ناسمجھی، جہالت، احمق پن

اَحْمَقانَہ

جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)

اَحْمَقُ الَّذی

بہت بے وقوف، نہایت درجہ احمق

اَحْمَق النّاس

انسانوں میں سب سے زیادہ بے وقوف

اَحْمَقانَہ جَسارَت

کُرْسی کا اَحْمَق

اجہل (قصبہ کرسی کے رہنے والے بیوقوف سمجھے جاتے ہیں) ، نہایت بیوقوف .

لمبری احمق

ایسا احمق جس کی حماقت میں کسی کو کلام نہ ہو

کُل طَویلِِ اُحْمَق اِلّا عُمَر

(عربی مقولہ اردو میں مستعمل) حضرت عمر کے سوا ہر لمبے قد کا آدمی احمق ہے

قَضا کے آگے حَکِیم اَحمَق

موت آئے تو حکیم سے غلطی ہو جاتی ہے

حَق کَہْنے سے اَحْمَق بیزار

بیوقوف سچّی بات سے ناراض ہوجاتا ہے

بِن بُلائی اَحْمَق لے دَوڑی صَحْنَک

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

شِکاری شِکار کَریں اَحْمَق ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

صَدْرَہ پَڑْھ کر اَحْمق رَہے

منطق پڑھ کر بھی عقل نہ آئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھور کے معانیدیکھیے

ڈھور

Dhorढोर

وزن : 21

ڈھور کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا
  • (مجازاً) ڈھیر، تودہ
  • احمق، بیوقوف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhor

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

ढोर के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

ڈھور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone