تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھور" کے متعقلہ نتائج

جھور

جھول، ترکاری کا رس

جُھور

دکھ ، ڈاہ ، جلن ، لپٹ ، جوالا

جھورْنا

۱. درخت ہلانا ، درخت وغیرہ سے ہلا کر پھل گرانا ، جھاڑنا ، جھنجھوڑنا.

جھورا لَگْنا

ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ کھلیان کے گرے پڑے دانے چُنے جانا

جھورا

(آب پاشی) چمن کی کیاریوں میں پانی لے جانے کی نالی یا نالیاں

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جُھورنا

رک : جُھولْنا.

جَھک جھور

کشمکش ، کھین٘چا تانی ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ، دھول دھپّا ، چیخ پکار ؛ آپس میں ناز و نیاز ، بوس و کنار ؛ تساہل ، ٹالم ٹول .

جَھکا جھور

چمکدار، جگمگاتا، جھکا جھک

اردو، انگلش اور ہندی میں جھور کے معانیدیکھیے

جھور

jhorझोर

وزن : 21

جھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھول، ترکاری کا رس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhor

Noun, Masculine

  • grind or extract

झोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झोल
  • तरकारी का रस

جھور کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words