تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکْھڑا رونا" کے متعقلہ نتائج

دُکْھڑا رونا

مصیبت بیان کرنا، اپنی بیتی کہنا، غم کی کہانی سُنانا، گِلہ شِکوہ زبان پر لانا

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

دھاڑ مار کَر رونا

بہت زور سے رونا، چلا کر رونا، واویلا کرنا

دَھرا رَہْنا

رکھا رہنا، پڑا رہنا

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

کَوڑِیوں کا رَہْنا اَور مُحلوں کے خواب دیکْھنا

اپنی حیثیت سے زیادہ کی خواہش یا اظہار کرنا، رہیں جھون٘پڑی میں خواب دیکھیں محلوں کے.

جھونْپڑے کا رَہْنا اور محلوں کے خواب دیکْھنا

رک : جھونْپڑوں میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا . بھلابیٹی !

مُنہ دیکھتا رَہنا

منھ دیکھتا/دیکھتے رہ جانا ، حیرت سے منھ تکنا نیز منتظر رہنا ۔

رَونَق دِکھانا

آب و تاب ظاہر کرنا ، چمک دمک دِکھانا ، شہرت ظاہر کرنا.

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

ہاتھ پَر دَھرا رَہْنا

(رک : ہاتھ پر دھرا ہوا ہونا) ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا ، تیار ہونا

دامَن پَر دَھبّا رَہْنا

کسی کے سر اِلزام رہ جانا

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر بگڑا جانا، بات بات پر غصہ آنا، بہت جلد خفا ہو جانا

نام پَر دَھبّا رَہنا

بدنامی باقی رہنا ، رسوائی کی یاد رہنا ۔

جھونْپْڑوں میں رَہنْا مَحْلوں کے خواب دیکھنا

غریب کا شیخی بگھارنا ، کمتر کا اعلیٰ کے بالمقابل ہونا ،

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکْھڑا رونا کے معانیدیکھیے

دُکْھڑا رونا

dukh.Daa ronaa•दुख्ड़ा रोना

محاورہ

مادہ: دُکْھڑا

  • Roman
  • Urdu

دُکْھڑا رونا کے اردو معانی

  • مصیبت بیان کرنا، اپنی بیتی کہنا، غم کی کہانی سُنانا، گِلہ شِکوہ زبان پر لانا

Urdu meaning of dukh.Daa ronaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat byaan karnaa, apnii biitii kahnaa, Gam kii kahaanii sunaanaa, gila shikva zabaan par laanaa

English meaning of dukh.Daa ronaa

  • bewail or recount (one's) woes and troubles

दुख्ड़ा रोना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत बयान करना, अपनी बीती कहना, ग़म की कहानी सुनाना, गिला शिकवा ज़बान पर लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکْھڑا رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکْھڑا رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone