تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فام" کے متعقلہ نتائج

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حادَّہ

(لغوی) تنگ، سُکڑاہوا، وسیع کی ضد چھوٹا

حادِثا

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

حادِث ہونا

واقعہ ہونا

حادی عَشَر

ग्यारहवाँ।

حاد فی الغایت القصویٰ

وہ مرض جو ایک سے چار دن تک رہے

حادِث

نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حاد مزمن

وہ مرض جو چالیس روز سے زیادہ رہے

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

حادِثات

حادثہ کی جمع

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حاد فی الغایت

وہ مرض جو چار سے سات دن تک رہے

حاد المزمنات

وہ مرض جوستائیس سے چالیس روز تک رہے

حَادثَاتِ‌‌ عَالَم

دنیاکے حادثات، دنیا کی پریشانیاں، دنیا کے غم، مصیبت کی دنیا، دنیا کے سانحے، دنیا کے غم انگیز واقعہ

سِل عامَّـہ حاد

(طب) ایک بیماری جو سِل کے جراثیم کے خُون میں شامل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں کے علاوہ دوسرے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں .

مَرَضِ حاد

شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

مُثَلَّث حادُّ الزّاوِیَہ

وہ مثلث جس کا ہر زاویہ، زاویہ قائمہ سے کم ہو یا حادہ ہو

مُثَلَّث حادُّ الزَّوایا

(اقلیدس) وہ مثلث جس کا ہر زاویہ قائمہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فام کے معانیدیکھیے

فام

faamफ़ाम

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فام کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • رنگ (پیشتر مرکبات میں بطور جزو ثانی مستعمل)

اسم، مؤنث

  • فہم، سمجھ

شعر

Urdu meaning of faam

  • Roman
  • Urdu

  • rang (peshtar murakkabaat me.n bataur juzu saanii mustaamal
  • fahm, samajh

English meaning of faam

Noun, Masculine, Suffix

फ़ाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • रंग, समान, मिस्ल, (प्रत्य.) रंगवाला, जैसे-'सब्ज़ फ़ाम' हरे रंगवाला, समान, जैसे-'गुलफ़ाम', फूल-जैसा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاد

تند و تیز دوا، لگنے یا کاٹنے والی دوا

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حادَّہ

(لغوی) تنگ، سُکڑاہوا، وسیع کی ضد چھوٹا

حادِثا

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

حادِث ہونا

واقعہ ہونا

حادی عَشَر

ग्यारहवाँ।

حاد فی الغایت القصویٰ

وہ مرض جو ایک سے چار دن تک رہے

حادِث

نیا، نو پیدا شدہ مخلوق، پیدا، ظاہر، موجود، وقوع پذیر، زوال قبول کرنے والا، فنا ہونے والا، فانی

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حاد مزمن

وہ مرض جو چالیس روز سے زیادہ رہے

حاد مطلق

وہ مرض جو چودہ سے ستائیس دن تک رہے

حادِثات

حادثہ کی جمع

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حاد فی الغایت

وہ مرض جو چار سے سات دن تک رہے

حاد المزمنات

وہ مرض جوستائیس سے چالیس روز تک رہے

حَادثَاتِ‌‌ عَالَم

دنیاکے حادثات، دنیا کی پریشانیاں، دنیا کے غم، مصیبت کی دنیا، دنیا کے سانحے، دنیا کے غم انگیز واقعہ

سِل عامَّـہ حاد

(طب) ایک بیماری جو سِل کے جراثیم کے خُون میں شامل ہونے سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں کے علاوہ دوسرے اعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں .

مَرَضِ حاد

شدید بیماری ، خطرناک بیماری نیز بیماری جو تھوڑی ہی مدت میں ختم ہو جائے ، اختلاف مدت کے اعتبار سے اس کے کئی درجے ہیں

مَرَض بَغایَت حاد

(طب) وہ بیماری جو عموماً سات روز سے گیارہ دن تک رہے

مُثَلَّث حادُّ الزّاوِیَہ

وہ مثلث جس کا ہر زاویہ، زاویہ قائمہ سے کم ہو یا حادہ ہو

مُثَلَّث حادُّ الزَّوایا

(اقلیدس) وہ مثلث جس کا ہر زاویہ قائمہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فام)

نام

ای-میل

تبصرہ

فام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone