تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

گُھل

گھلنا، ملنا، شامل ہونا، گھل جانا

غُل

شور، غوغا، چیخ پکار

گھل گیا

ضعیف ہوگیا، بدن میں کچھ نہیں رہا

گھول

مچھلی کے پر یا کھپرے، سفنے

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گُھل جانا

پگھل جانا.

گُھل مِلائی

دو چیزوں کو مِلا کر پکانے کے بعد ایک کر لینے کا عمل.

گُھل مِل

تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گھل گھل کے آخر

دبلا یا لاغر ہو کر مرنا، غم بیماری یا عشق کی وجہ سے ایذا اٹھا کر مرنا

گھل گھل کے مر جانا

دبلا یا لاغر ہو کر مرنا، غم بیماری یا عشق کی وجہ سے ایذا اٹھا کر مرنا

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

گُھل گُھل کے مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل گُھل کَر مَرْنا

(غم ، بیماری یا عشق میں) نہایت تکلیف سے جان دینا، دُبلا ہو کر نحیف ہو کر مرنا.

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

گُھل گُھل کے کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

گُھل گُھل کَر کانٹا ہو جانا

غم یا بیماری کے بعث بے حد دُبلا ہو جانا، سُوکھ کرکان٘ٹا ہو جانا.

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کے تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل کر بَیٹھنا

۔ (دہلی) گھل مِل کر بیٹھنا۔

گُھل گُھل کے آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل گُھل کَر آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گھل مل کے باتیں کرنا

پیار اخلاص اور محبت سے بولنا

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل گُھل کَر

تحلیل ہو ہو کر ، دُبلا ہو ہو کر نیز تکلیف برداشت کر کے، ایذا اُٹھا اُٹھا کر.

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

غَوْل

اچانک پکڑ لینا، اچانک اور غیر متوقع طور پر حملہ کرنا اور برباد کرنا

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل کَر کانٹا ہو جانا

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل مِل کے

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل مِل کے باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھلاؤ

پگھلنے والا، گُھلنے والا.

گُھلْوانا

مِلوانا، آمیز کرانا، حل کرانا.

گُھلا کے

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

گُھلال

رک: گلال، گلابی رنگ.

گُھلا کَر

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھلاوَٹ

آمیزش، ملاوٹ، شمولیت

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

گُھلاہَٹ

رک : گھلاوٹ.

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گُھلْگُوت

بخور جو دیویوں پر بھینٹ چڑھاتے وقت خوشبو کے لیے جلائی جاتی ہے.

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

گُھلْنا مِلْنا

باہم خوب مل جانا، ایک دوسرے میں حل ہوجانا، شامل ہو جانا

گُھلَن

پگھلنا، گُھلنا، پانی ہونا، گلاوٹ.

گُھلْوا گھولْنا

۔(عو) ۱۔رقیق بنانا۔ گھول کر پتلا بنانا۔ ۲۔افیون کو پانی میں حل کرنا۔ ۳۔کسی معاملے میں دیر لگانا۔ ڈھیل کرنا۔

گُھلاوَٹ کی آنْکھ

۔ وہ نظر جو اپنی طرف مائل کرلے۔ محبت کی نگاہ۔ ؎

گُھلاوَٹ کی آنکھ

وہ نگاہ جو اپنی طرف مائل کرلے ، محبّت کی نگاہ ، پُرکشش نگاہ.

گُھلائی کا جَنْدَر

(کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کا تار کھینچنے کا وہ چرخ یا دبلق جس میں سچّا اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، لوٹن کا جندر.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گُھلّو مِٹُّھو کَرنا

بہت زیادہ گھلنا ملا، گہرا ارتباط پیدا کرنا، اخلاص پیار بڑھانا.

گُھلَو مِٹّھو ہو جانا

فوراً گھل مل جانا، بے تکلف ہو جانا، ارتباط پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل مِل جانا کے معانیدیکھیے

گُھل مِل جانا

ghul-mil jaanaaघुल-मिल जाना

گُھل مِل جانا کے اردو معانی

  • ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا
  • پوری طرح آمیز ہوجانا، تحلیل ہوجانا، اچھی طرح شامل ہوجانا

English meaning of ghul-mil jaanaa

  • mix, be friends with

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone