تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gin" کے متعقلہ نتائج

گِیں

اسما کے بعد مرکبات میں آتا ہے اور پربھرا ہوا کے معنی دیتا ہے جیسے غمگیں۔ سُرْمَگیں

غِیں

نشہ بازوں کی وہ مغرورانہ آواز جو نشے کی ترنگ میں نکلتی ہے ، حالت بے ہوشی و غنودگی کی آواز.

گاں

مرکبات میں آکر معانی ذیل میں مستعمل ہے، حرف لیاقت جیسے شائیگاں، تعیّن عدد کے لئے جیسے دوگاں

gin

حِکْمَت

گین

گُوں

رنگ، قسم، طرز، طرح ، طرز کے معنوں میں، عموماً مرکبات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل جیسے گگوں، نیل گوں، گندم گوں وغیرہ

گَوں

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

گِنّا

گننا، شمار کرنا، حساب کرنا، گنتی کرنا

گِنْتی

کسی چیز کی تعداد معلوم کرنے کا عمل، گننے یا شعار کرنے کا عمل، شمار

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

گِن دینا

شمار کر کے دینا، گن کر جتا دینا

گِن لینا

صاف طور پر شناخت کر لینا.

گن ڈالنا

شمار کرنا، گنتی کرنا

گِنی

گننا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام مونث ؛ مرکبات میں مستعمل .

گِنا

گِننا کا ماضی، گِنا ہوا، شمار کیا ہوا، تراکیب میں مستعمل

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گِن گِن کَر قَدَم دَھرنا

آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.

gain

حاصِل

گِن گِن کے بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

گِن گِن کَر بَکھانْنا

چُن چُن کر ہر ایک کو گالیاں دینا.

گِن گِن کَر دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

گِن گِن کَے دِن گُزَرْنا

رک : گِن گِن کر دن کٹنا

گِن گِن کے دِن گُزارْنا

رک : گِن گِن کر دن کاٹنا.

گِن گِن کے قَدَم رَکھنا

۔۱۔ آہستہ آہستہ چلنا۔ ۲۔ ڈر ڈر کے اور سنبھل سنبھل کے چلنا۔ ۳۔نہایت نزاکت سے قدم اُٹھانا۔ احتیاط سے قدم رکھنا۔ ؎ ۴۔ (کنایۃً) دوٗر اَنْدیٖشی کے ساتھ کوئی کام کرنا۔

گِن گِن کَر دِن گُزَرْنا

رک : گِن گِن کر دن کٹنا

گِن گِن کر قَدَم رَکھنا

گِن گِن آوے ٹُوٹا پاوے

بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.

گِن گِن آوے ٹُوٹا جاوے

بہت ہوشیاری بھی آخر کونقصان کا باعث ہوتی ہے ؛ جو نقصان ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے خواہ کتنی ہی احتیاط کرو ، باوجود بہت احتیاط کے بھی نقصان ہوتا ہے.

گِن گِن کے

(وقت گزارنے کی نسبت) زحمت یا شوق کے ساتھ ؛ جوں توں کر کے ؛ انتظار کے ساتھ ؛ مصیبت یا مشکل سے.

گِن گِن کَر گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

گِن گِن کے گالِیاں دینا

گن٘بے کے ہر آدمی کو نام لے کر گالیاں دینا

گِن گِن کے پانو رَکْھنا

نہایت نزاکت سے چلنا ، اٹکھیلیاں کرتے ہوئے چلنا ، آہستہ آہستہ چلنا.

گِن گِن کے دِن کاٹْنا

مصیبت سے دن یا عمر گزارنا.

گِن گِن کے دِن کَٹْنا

گِن گِن کر دن کاٹنا (رک) کا لازم ، مصیبت سے دن یا عمر گزرنا

گِن گِن کر دِن کاٹنا

گِن گِن کَر دِن کَٹْنا

گِن گِن کر دن کاٹنا (رک) کا لازم ، مصیبت سے دن یا عمر گزرنا

گان

گانا ، نغمہ.

گِن گِن کے سُنانا

علانیہ گالیاں دینا ، چن چن کر گالیاں دینا

گِن گِن کر سُنانا

گِن گِن کَر

ایک ایک کرکے، ۔سنبھال سنبھال کر کے، چھانٹ چھانٹ کے جوں توں کر کے

گِن گِن کَر پان٘و رکھنا

آہستہ آہستہ یا احتیاط کے ساتھ چلنا ، ڈر ڈر کر یا سنبھل سن٘بھل کر چلنا ، حدر درجہ احتیاط برتنا ؛ دُور اندیشی سے کام لینا.

گنوائیں

غین

’’غ‘‘ حروف ہجّہ میں سے ایک حرف

غَن

بدمست، مدہوش، دھت، غیں، غوط

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گندوڑا

کھانڈ کی ٹکیا جو خمیری نان کے برابر ہوتی ہے اور شادی کے موقع پر تقسیم کرتے ہیں

گن پوئیں سنبھال کھائیں

مشکل سے گزارہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

غِنائِیَہ

(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.

گِن٘جائی

ایک کیڑا جو برسات میں پیدا ہوتا ہے، کنسلائی

ginning

ایک قسم کی شراب

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

گنڈری

کپڑے کی بنی ہوئی کڑلاکر گدی جسے گھڑا یا اور کوئی بوجھ اٹھاتے وقت سر پر رکھ لیتے ہیں

گنتی کے

تھوڑے سے، چند، جو بہت تھوڑی تعداد میں ہوں

غِنانا

ترنم سے پڑھنا، گانا

gingal

ایک ہلکی توپ

gink

عوام، تحقیراً: اکثر نفر،آدمی، شخص۔.

gingival

مسوڑوں کے حوالے سے

گِنار

(سلوتری) رک : کِنار ، گھوڑے کی ایک بیماری

gin کے لیے اردو الفاظ

gin

dʒɪn

gin کے اردو معانی

  • حِکْمَت
  • پھاندا
  • تَدْبِیر
  • تَجْوِیز
  • پھانسْنا
  • شُرُوع کرنا

gin के उर्दू अर्थ

  • हिकमत
  • फाँदा
  • तदबीर
  • तज्वीज़
  • फाँसना
  • शुरू' करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (gin)

نام

ای-میل

تبصرہ

gin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone