تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُن" کے متعقلہ نتائج

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کِرْدار کُشی

کردار شکنی، شخصیت کو بُرا بھلا کہنا، شخصیت کو مسخ کر کے پیش کرنا

کِردار شِکَنی

شخصیت کو مجروح کرنا، سیرت پر بے سبب حرف زنی کرنا، کسی کی ذات پر کیچڑ اچھالنا

کِرْدَار و عَمَل

چال چلن اور عمل

کِرْدار طَرازی

رک : کرادر سازی .

کِرْدار نِگاری

شخصیت پر روشنی ڈالنا، سیرت نگاری، کردار نویسی، کسی کی شخصیت کی اچھائی یا برائی بیان کرنا

کِرْدار آفْرِینی

کردار پیدا کرنا ، کردار تخلیق کرنا ، کردار سازی .

کِرْدار اَدا کَرْنا

خوش اسلوبی سے کام انجام دینا، سلیقے سے کام کرنا، بہتر طور پر کوئی کام سر انجام دینا، ڈرامے وغیرہ میں کوئی پارٹ ادا کرنا

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

کِرْدارا

رک : املتاس (لاط : Cathartolarpussistus).

کِرْداری

کردار (رک) سے متعلق ، کردار کا ، شخصیت کا ، ذات کا .

کِرْداری ناول

وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی ہم مرتبہ کرداروں کے گرد گردش کرتی ہے اور کہانی کا سارا تانا بانا اُنھیں کرداروں کے اِردگرد بُنا جاتا ہے .

کِرْداری اَفْسا نَہ

وہ افسانہ جس میں کہانی ایک مخصوص کردار کے گرد گھومتی ہے جسے عموماً ہیرو کہتے ہیں .

کِرْدارِیَہ

(نفسیات) رک : کرداری (انگ : Behaviourists).

کِرْدارِیَت

(نفسیات) وہ نظریہ، جس سے انسان کے کُل اعمال کسی مہیج کی جوابی حرکت کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں اور اس کردار کے پورے مطالعے سے اس کے عمل کے متعلق پیش گوئی کی جا سکتی ہے (انگ : Behaviorism)

صاعِقَہ کِرْدار

بجلی جیسا ، جس میں بجلی کی صفتیں ہوں ، تیز ، رواں

خَسْتَہ کِرْدار

بدکردار، بدمعاش، خراب عادت کا مالک.

نَفسِیاتی کِردار

ذہنی مریض ، نفسیاتی پیچیدگیوں میں مبتلا فرد جسے تحلیل نفسی کی ضرورت ہو ۔

زِشْت کِرْدار

خرابِ چال چلن والا ، بد کردار

داسْتانی کِرْدار

قصہ یا کہانی کا کردار، فرضی کِردار

مَسْتی کِرْدار

عمل کی دھن ۔

مِثالی کِردار

ایسا کردار جس کی تقلید کی جا سکے ،جو دوسروں کے لیے نمونہ یا مثال ہو

دُرُسْت کِردار

راسْت کِرْدار

سچ بولنے والا، دیانت داری سے کام کرنے والا، راست باز

عُضْوی کِرْدار

(نفسیات) عضویہ کی ماحول سے وہ مطابقت جو مکمل طور پر عضویہ کی ساخت سے معین ہوتی ہے.

جَفا کِردار

رک : جفا پیشہ.

بَرْق کِرْدار

بجلی کی طرح تیزجانے والا ، جس کا عمل بجلی سے مشابہ ہو.

مَرکَزی کِردار

کہانی وغیرہ کا سب سے اہم کردار ، بنیادی کردار جس کے گرد کہانی گھومتی ہو ۔

مِزَاحِیَہ کِردار

کسی کہانی ڈرامے وغیرہ کا وہ کردار جو اپنی سیرت یا حرکات و سکنات کی بعض خصوصیات کے باعث خندہ آور ہوتا ہے یا وہ کردار جو مضحکہ خیز صورت حال کی نمائندگی کرتا ہے یا مضحکہ خیز ہو جاتا ہے اور تفریح طبع کا باعث بنتا ہے ۔

حُسْنِ کِرْدار

نیک چلنی، اچھّی سیرت

کَیفَرِ کِرْدار

عمل بد کی پاداش، کیے کی سزا، عمل کی پاداش، کرنی کی سزا

حُور کِرْدار

حُور جیسی باعث اور حسین

بَد کِرْدار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کِرْدَارِی

نیک کِردار

نیک، شریف، اچھے کردار کا مالک، نیک سیرت

نَظَرِیَّۂ کِردار

ہم دیکھتے ہیں کہ نظریہء کردار ایک طرح سے فلسفہء عملیت ہی کا نفسیاتی رخ ہے ۔

سِکَّہ بَنْد کِرْدار

وہ کردار جو کہانی کی بعض اصناف کے ساتھ اس طرح وابستہ ہوگئے ہوں کہ قاری ان اصناف میں ویسے کرداروں کی توقع کرنے لگتا ہے اور بالعموم اس کی یہ توقع پوری بھی ہوجاتی ہے ، روایتی ، چالو ، رائج .

آئِینَۂ کِرْدار

آئینے کی طرح صاف و شفاف

کار دَسْتی کِرْدار

(نفسیات) سبکدستی کا چلن یا کردار ، آدمی جو (پرندوں کے برعکس نقل مکانی کیے بغیر) ماحول کو اپنی حاجتوں کے مطابق استعمال کرسکتا ہے.

رَفْتار و کِرْدار

مَضْبُوط کِرْدار کا

جس کا کردار بے داغ ہو ، جس کے کردار میں کوئی نقص یا جھول نہ ہو ، اچھے کردار والا، نیک چلن ۔

کَیفَرِ کِردار تَک پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

کَیفَرِ کِردار کو پَہُنچانا

بدی یا برائی کے انجام تک پہنچانا ، بدلہ لینا، سزا دلوانا .

مُؤَثِّر کِردار اَدا کَرنا

اثر کرنے والا یا متاثر کرنے والا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُن کے معانیدیکھیے

گُن

gunगुण

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: فلفسہ ہندسہ ریاضی بیماری

گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچھی عادت یا خصلت، وصف، صفت، جوہر، خوبی، کمال، مدح و ثنا، توصیف و تعریف
  • نیکی، بھلائی، اعمالِ نیک
  • اثر، تاثیر
  • عمل، کام
  • عقل، سمجھ، ذاتی وصف، عمل
  • علم و ہنر، فن
  • (بُرے معنوں میں) کرتوت، لچھن
  • احسان، منت، مہربانی، نوازش، عنایت، کرم
  • نفع، فائدہ
  • نتیجہ، پھل
  • موٹا رسّا جس سے تاؤ کو بہاؤ کے بر خلاف کھینچ کر لے جاتے ہیں
  • پھانسی دینے کی رسّی جو ڈھائی ہاتھ کی ہوتی ہے، کمان کا چلّا، کمان کی تان٘ت
  • علم، عرفان، فضیلت، لیاقت
  • (ریاضی) ضرب نیز حاصلِ ضرب، دُگنا (مرکبات میں)
  • (ہندسہ) قوس کا وتر
  • (فلسفۂ ہنود) خلقت یا تخلیق عالم کے تین بنیادی اجزا میں سے کوئی جوہر، حرکت اور جمود یا مادہ)
  • (فلسفہ) کیف، وہ عرض جو بذاتہ تقسیم قبول نہ کرے (جیسے سیاہی، سفیدی، نشہ، خمار)
  • سبب، باعث، کارن
  • (فلسفہ) عرض، قائم بالغیر
  • رسّی، دھاگا، ساز کا دھاگا یا تار، کسی کام کا غیر ضروری یا چھوٹا حصہ، ذیادتی، کمی (بیماری وغیرہ کی)، عنصروں یا اشیأ کی خاصیت، بار، مرتبہ، نقشہ، وضع، روپ، حواس، حواس خمسہ میں سے کوئی ایک، اعراب کی پہلی آواز، بہاردی، شجاعت

شعر

English meaning of gun

Noun, Masculine

गुण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा कार्य जिसे पूरा करने के लिए विशिष्ट गुण या योग्यता अपेक्षित हो। उदा०-काहू नर सों यह गुन होई।-जायसी।
  • गुण।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone