تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَبْس" کے متعقلہ نتائج

گُھٹَن

ایسی کیفیت جس میں کام کی کوئی تدبیر نہ سوجھے اور من میں گھبراہٹ ہوتی ہے

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گھوٹَن

(تزئین لباس) کپڑے کو چکنا کرنے کا استری کی قسم کا اوزار جس سے رگڑ کر کپڑے کی سطح چکنی اور دار بنائی جاتی ہے .

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھٹانا

سر یا داڑھی مونچھوں وغیر کے بال ایسے منڈایا کہ کھونٹی تک نہ رہے، استرا پھروانا، بال صاف کروانا

گَھٹائیں

گھٹا (رک) کی مغیرّہ صورت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

گُھٹْنوں

گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

گھاٹوں

ایک راگنی کا نام، ایک قسم کا گیت، جو چیت بیسا کھ میں گایا جاتا ہے

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاٹَن

پہاڑی علاقے میں رہنے والی عورت

دِل کی گُھٹَن

بے چینی، اِضطراب، پریشانی

گَھٹْنا

۔(ھ۔ بالفتح) ۱۔کم ہونا۔ تھوڑا ہونا۔ اُترنا۔ چڑھاؤ۔ کم ہونا۔ ۳۔تنزُّل ہونا۔ ۴۔دُبلا ہونا۔ ۵۔نرخ کم ہونا۔ بھاؤ اُترنا۔ ۶۔نقصان ہونا۔ اِس سودے میں سو روپے گھٹے۔

گھاتیں یاد ہونا

ڈھب یاد ہونا ، طریقے معلوم ہونا ، دانو یا چال جاننا ؛ ڈھنگ جاننا.

گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا، شیر خوار بچوں کا دونوں گھٹنے ٹیک کر چلنا، آہستہ آہستہ چلنا، رینگنا، گھٹنیوں چلنا

گَھٹائیں چھانا

رک : گھٹا چھانا جس کی یہ جمع ہے.

گُھٹنوں گُھٹنوں

گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

گھُٹْنوں گھُٹْنوں پانی

کھڑے ہوئے آدمی کی نصف ٹانگوں تک پانی ہونا، زمین سے گھٹنوں تک پانی ہونا

گُھٹْنوں گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں چلنا.

گُھٹْنوں کے بَل چَلْنا

رک : گھٹنوں چلنا.

گُھٹْنوں میں سَر دینا

گردن پکڑ کر گھٹنوں میں دے دینا ، مایوس ہونا.

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

گَھٹَن ہار

گھٹنے والا ، کم ہونے والا.

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

گھاتیں بتانا

چالیں سکھانا، ترکیبیں بتانا

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گَھٹْنا بَڑْھنا

کم و بیش ہونا، کم زیادہ ہونا

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

گَھٹْنَائی

فعہ حادثہ گھٹنائیوں کا ساگر اس طرح سوکھ جائے حس طرح اندر کی چوٹی پر مندرا کا ہار سوکھ گیا تھا.

گُھٹْنے بَندْھنا

ٹانگوں کے جوڑ شل ہو جانا ، سردی کی وجہ سے گھٹنوں کا کام نہ کرسکنا .

گُھٹْنِیوں

گھٹنوں کے بل، بچّوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پردونوں ہاتھ ٹیک کرزانو کے بل آنا

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

گُھٹْنے ٹیک دینا

کسی کے آگے جُھک جانا ، سر خم کردینا ، شکست مان لینا .

گُھٹْنے نِیویں گے تو پیٹ ہی کو نِیویں گے

اپنوں کی طرف سے ڈھلتے ہیں ؛ ہر شخص اپنوں ہی کا فائدہ ڈھونڈتا ہے.

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

گھاتوں میں آنا

چالوں میں آنا ، فریب میں آنا.

گھاتوں میں آنا

۔چاولوں میں آنا۔ فریب میں آنا۔ ؎

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

گُھٹْنے

گُھٹنا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل، جیسے : گھٹنے ٹیکنا وغیرہ

گَھٹائیں جُھوم اُٹْھنا

رک : گھٹائیں جھومنا.

گُھٹنوں میں سَر لینا

گُھٹْنِیوں چَلْنا

بچوں یا پانو رہے ہوؤں کا زمین پر دونوں ہاتھ ٹیک کر گھنٹوں کے بل چلنا

گھٹنے ٹوٹنا

گھٹنوں پر چوٹ لگنا

گُھٹْنے ٹیکْنا

گُھٹْنے ٹیک دینا، گھٹنے زمین پر ٹیک دینا، مجازاً: شکست تسلیم کر لینا

گُھٹْنے سے لَگْنا

(عور) لڑکی کا ماں کے گھر میں رہنا ، بن بیاہی رہنا .

گَھٹانا

کم کرنا

گھٹنے سے لگا کر بیٹھنا

پاس سے نہ جانے دینا، جد ا نہ ہونے دینا (عموماً بیٹی کے متعلق استعمال ہوتا ہے)

گُھٹْنے سے لَگا کَر بِٹھانا

بیٹی کو پاس سے جُدا نہ ہونے دینا ؛ آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دینا ، دم سے جُدا نہ کرنا .

گُھٹْنے سے لَگْ کَر بَیٹْھنا

(عور) گُھٹنے سے لگا کر بِٹھانا (رک) کا لازم .اگر اس طرح بیاہی بیٹیاں ماؤں کے گھٹنے سے لگی بیٹھی رہیں تو پھر بیاہنے سے فائدہ .

گھٹنے سے لگائے بیٹھے رہنا

پاس سے جدا نہ ہونے دینا

گھاتنی

گُھٹْنے پیٹ کو جاتے ہَیں

ہرشخص اپنوں کی پاس داری کرتا ہے

گُھٹْنے پیٹ کو ہی نِہَرْتے ہَیں

عزیز اپنے عزیز کی پاسداری ضرور کرتا ہے ؛ اپنوں کی رعایت سب کو منظور ہوتی ہے .

گُھوٹْنا

نگلنا ، کوئی چیز حلق سے اُتارنا .

گھوٹْنا

کسی چیز کو کھرل ، کونڈی وغیرہ میں ڈوئی یا گھرٹے وغیرہ سے چلا کر باریک کرنا .

گُھٹَونی

(ٹھگی) پھان٘سی یا پھان٘سی کا پھندا

گھاٹانی

(کشتی بانی) رک: گھاٹ آنی

گھیٹنا

آمیز کرنا، ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَبْس کے معانیدیکھیے

حَبْس

habsहब्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: حَبَسَ

حَبْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندان یا خرابے میں سزا کے طور پر بند یا نظر بند رہنے کی حالت قید، اسیری
  • قید خانہ، زندان، جیل
  • وہ کیفیت جو موسم گرما یا برسات میں ہوا کے بند ہو جانے سے پیدا ہوتی ہے، امس، گھٹن، گھمس

    مثال - گرمیوں کے موسم کی ایک شام تھی اور فضا میں بڑا حبس ہو رہا تھا

  • رکنا، باز رہنا (کسی کام کے کرنے سے)
  • (طب) رطوبات جسم کا بند کرنا یا ہونا، خون پیشاب وغیرہ کی بندش اور رکاوٹ
  • سانس روکنے یا سانس روک کر وظیفہ پڑھنے کا کام یا مدت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of habs

Noun, Masculine

  • a prisoner
  • congestion, stoppage
  • sultriness, stillness (of air), closeness (of atmosphere )

    Example - Garmiyon ke mausam mein ek sham thi aur faza (atmosphere) mein bada habs ho raha tha

  • (Medical) stoppage of blood, or urine, menopause
  • endowment, entail, entailed estate, mortmain - detention retention, inhibition

Verb

  • confine, to keep or restrict (within certain limits) or to shut up, imprison

हब्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कारागार या निर्जन में सज़ा के रूप में बंद या नज़रबंद अथवा जेल में रहने की स्थिति, क़ैद
  • क़ैद-ख़ाना, कारागार, जेल
  • वह अवस्था जो गर्मी के मौसम या बरसात में हवा के बंद हो जाने से पैदा होती है, उमस, घुटन, घमस

    उदाहरण - गर्मियों के मौसम में एक शाम थी और फ़ज़ा (वातावरण) में बड़ा हब्स हो रहा था

  • रुकना, बचे रहना (किसी काम के करने से)
  • (चिकित्सा) रतूबात-ए-जिस्म अर्थात शरीर की तरलता या गीलेपन का बंद करना या होना ख़ून पेशाब इत्यादि की बंदिश अर्थात रोक और रुकावट

    विशेष - रतूबात= रुतूबत (आद्रता) का बहुवचन

  • साँस रोकने या साँस रोक कर वज़ीफ़ा पढ़ने अर्थात जपने का काम या अवधि

    विशेष - वज़ीफ़ा= प्रतिदिन पढ़ी जाने वाली दुआएँ

حَبْس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَبْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَبْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone