تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جام پِینا" کے متعقلہ نتائج

پِینا

کسی سیال شے کو حلق سے اتارنا.

پِینَہ

پِینَہ دوز

پِینَہ دوزی

پِینا پِلانا

مے نوشی کرنا

پِینا کَرنا

تیز کرنا یا بنانا .

گھونٹ پینا

جرعہ لینا، کش لینا، گھونٹ لینا

آنْسُو پِینا

(غم تکلیف یا صدمے کی حالت میں) آن٘سُو آن٘کھ سے باہر نہ نکلنے دینا ، ضبط کرنا ، صبر و تحمل سے کام لینا .

چَنڈُو پِینا

بَھنگ پِینا

نشہ میں ہونا ، نشہ کرنا .

تَنبول پِینا

پان کا مرکب عرق پینا

سَبْزی پِینا

بھنگ پینا .

سُلْفا پِینا

چلم یا حقے میں سادی سوکھی تمباکو بھر کر پینا

سُلْفَہ پِینا

چلم یا حقّے میں تمباکو یا چرس بھر کر پینا .

غُصَّہ پِینا

صبر و ضبط سے کام لینا، جوش غضب کو روکنا، غصہ ضبط کرنا

خُون پِینا

پیٹھ پیچھے برا بھلا کہنا، غیبت کرنا

سونا پِینا

(نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

تَمْباکُو پِینا

سَبِیل پِینا

پانی یا شربت پینا

کھانا پِینا

کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی

اَشْک پِینا

آنسو روک لینا، رونے کو ضبط کرنا، ضبط و تحمل سے کام لینا

شَراب پِینا

بَرْف پِینا

برف کا پانی پینا

مَشْرُوب پِینا

شربت پینا ، کوئی شربت استعمال کرنا ۔

اَفِیم پِینا

آنکھوں میں پِینا

رغبت و شوق سے ٹکٹکی بان٘دھ کر دیکھنا، محبت بھری نظروں سے تاکنا

ہَر سَٹّے گُڑ پِینا ہی پِینا

ہر مرتبہ خود ہی فائدے پر فائدہ اٹھانا ، ہر بار اپنا ہی فائدہ چاہنا

زَہْر پِینا

سخت سست برداشت کرنا، ناگوار حالت میں جینا

نَشَہ پِینا

کوئی رقیق نشہ آور شے استعمال کرنا ؛ شراب پینا ۔

وَرَق پِینا

برتن کا سونے یا چاندی کا ورق یا دوسری صورت میں اس کے محلول کو ایک خاص مقدار تک جذب کرنا

حُقہ پینا

قلیان نوش کرنا، حقّے کا دھواں منہ سے اندر لے جانا

گُھونٹ گُھونٹ پِینا

۔جرعہ جرعہ پینا۔

ہَنسی کو پِینا

ہنسی آنے کے باوجود نہ ہنسنا ؛ ہنسی ضبط کرنا ۔

جُرْعَہ جُرْعَہ پینا

رک رک کر پینا، وقفہ لے کر پینا، کبھ

غَٹ غَٹ پِینا

تیزی سے پی جانا ، بغیر سان٘س لیے جلد جلد پینا .

چُلُّوؤں لَہُو پِینا

بہت ستانا، بہت مارنا، بہت ڈرانا

چُلُّووں لَہُو پِینا

جامِ شَہادَت پِینا

شہادت کا مرتبہ پانا، شہید ہو جانا

خُونِ جِگَر پِینا

سخت محنت کرنا، جگر کاوی کرنا

خُونِ دِل پِینا

غم میں گُھٹنا، رنج اٹھانا، دُکھ سہنا، پیچ و تاب کھانا

آنکھوں آنکھوں میں پِینا

بے روک ٹوک دیر تک نظارہ کرکے تشنگی دیدار بجھا لینا

گھونٹ لہو کے پینا

غم و غصہ کھانا

نہار منہ پانی پینا

صبح کو بغیر کچھ کھائے پانی پی لینا، یہ صحت کے لئے خراب سمجھا جاتا ہے

گُھونْٹ گُھونْٹ کَرْکے پِینا

۔ذرا ذرا پینا۔ تھوڑا تھوڑ کرکے پینا۔

اَپنا خُون پِینا

ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا

پاؤں دھو کے پینا

انتہا کی عظمت۔ یا محبت۔ یا اطاعت ظاہر کرنے کی جگہ۔ ۱۔ تعظیم کرنا۔ بہت زیادہ معتقد ہونا۔ مطیع ہونا۔ فرماں بردار ہونا۔ ؎؎ بہت عزیز رکھنا۔؎ ۳۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ بیحد اطاعت کرنا۔ ؎

صَبْر کا گُھونٹ پِینا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ؛ غصہ روکنا ، تحمل سے کام لینا.

ڈَغْڈَغا کَر پِینا

لمبے لمبے گُھون٘ٹ لینا ، ڈگڈگا کر پِینا ، غٹاغٹ گلے سے اُتارنا.

لَہُو سے گُھونٹ پِینا

غم یا غصّے کو ضبط کرنا .

لَہُو کے آنسُو پِینا

خون کے آنسو پینا، ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

زِنْدَگی کا جام پِینا

کسی کی سلامتی یا تندرستی کا جام پینا، کسی کی یاد میں شراب یا شربت کا پیالہ پی کر اس کی سلامتی کی دعا مانگنا

کَچّا شِیر پِینا

کچّا دودھ پینا، کچے شیر سے مراد انسان کا دودھ ہوتا ہے

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

کھانا پِینا اَنْگ لَگْنا

خُون کا گُھونٹ پِینا

آزار اٹھانا ۔

پَنْچوں کا پِیالَہ پِینا

۔ برادری میں شامل ہونا۔

نَہ پِینا لَڑنا

نہ پینا لڑانا (رک) کا لازم ؛ مرغ کا بے پانی متواتر اور پیہم لڑنا ۔

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا ، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا .

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جام پِینا کے معانیدیکھیے

جام پِینا

jaam piinaaजाम पीना

محاورہ

مادہ: جام

جام پِینا کے اردو معانی

  • جام میں پانی یا شراب وغیرہ پینا، شراب پینا
  • کسی کی صحت وسلامتی کے لیے جام الھا کر شراب وغیرہ پینا

जाम पीना के हिंदी अर्थ

  • जाम में पानी या शराब आदि पीना, शराब पीना
  • किसी की स्वास्थ एवं सूरक्षा के लिए जाम उल्हा कर शराब आदि पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جام پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جام پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone