تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتی پَتْری" کے متعقلہ نتائج

پَٹْری

چھوٹا تختہ یا تختی جو جھولے میں بیٹھنے کے لئے لگائی جاتی ہے.

پَتْری

فولاد کا پتلا تار یا ٹکڑا .

پِتْری

رک : پِتر .

پَٹْری اُکَھڑْنا

سوار کا گھوڑے وغیرہ کی پیٹھ پر اپنی رانوں کو جمائے رکھنے پر قابو نہ رہنا .

پَٹْری بَدَلْنا

ریل کی لائن تبدیل کرنا، کان٘ٹا بدلنا، رخ موڑنا

پَٹْری جَمْنا

پٹری جمانا کا لازم

پَٹْری گَر

پٹوئی (رک) کا کاریگر ، رک : پٹوا .

پَٹْری جَمَانا

گھوڑے کی پشت پر سوار کا رانوں کو جما کر بیٹھنا .

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

پَٹْری سے اُتَرنا

کسی وجہ سے طرز زندگی میں تبدیلی واقع ہو جانا لغزش کر بیٹھنا.

پَٹْری سے اُتَر جانا

پَتْرِیلا

پرت دار ، تہ دار .

پَتْرے

پتر ، پترا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتْرا

پتا، ورق

پَٹْرا

تختہ جس پَر مُردے کو غسل دیتے ہیں.

پِٹاری

ایک کیڑا جو چاولوں میں پیدا ہوتا ہے انگ : Weevil.

پِٹارا

صندوق کے طورپر استعمال ہونے والا بانس، بید مونج ٹین یا لکڑی وغیرہ کا گول اور برجی نما ڈھکن کا ظرف، جس میں کپڑے اور زیورات وغیرہ رکھتے ہیں، آج کل لوہے کےپتلے گول تاروں سے بھی بناتے ہیں، ہر طرح کے بنے ہوئے پٹاروں پر مضبوطی کے لئے چمڑا یا موٹا کپڑا بھی چڑھا دیتے ہیں

پِٹارُو

ہندو سادھووں کا ایک فرقہ، اگھوری پنتھ، اگھوری

پَتاری

ایک بیل دار جھاڑی

پُتْری

لڑکی، بیٹی، کنیا

پوٹْری

ایکھ کے رس کی وہ حالت جو شکر بننے سے پہلے ہوتی ہے

پَٹیرا

ایک قسم کی موٹی گھاس جو ہاتھیوں کو بطور چارہ دی جاتی ہے اور جس سے چٹائی اور غربا کے لیے برساتی یا جھون٘پڑی بھی بنتی ہے ؛ بان٘س کا کاغذ .

پاتَرا

پاتر

پُوتْری

(آن٘کھ کی) پتلی ، مردم چشم .

پاتْرا

رک : پترا.

پَیتْرا

(سپاہ گری) کشتی یا پٹے کا دان٘و کرتے وقت کا ٹھاٹھ یا ڈھن٘گ یعنی حریف پر وار کرنے یا اس کے وار کو روکنے کے لیے خاص چال سے جسم کو چراتے اور پچاتے ہوئے آگے بڑھنا یا پیچھے ہٹنا.

پیٹارا

پٹارا

پِتْرَو

سرپرست، پتر، باپ، پدر، ماں

پَتیرا

ایک قسم کی لمبی اور گول پتی کی خودرو گھاس جو اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں جس کی گرمی سے راب کا شیرہ جلدی نتھرتا ہے .

پَتیری

ایک قسم کی چٹائی

پوتْری

تھوتھنی والا سور، خنزیر

پوتْرا

پوتا ، بیٹے کا بیٹا ، نیز پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ .

پَٹوری

ریشمی ساڑی یا دھوتی، ریشمی کنارے کی دھوتی

پِتْرائی

رشتہ دار، قرابت دار، باپ کی طرف کا رشتہ دار جو تین پشتوں کے اندر ہو

پُتِّری

رک : پتلی .

پَتَّری

پتّرا (رک) معنی ۲ کی تصیغر .

پاتَرَہ

رک : پاتَرا .

پَتِیرَہ

پِیتارَہ

جدائی سے زرد رن٘گت کی کیفیت کا پٹارہ.

پَتْرا

زائچہ ، وہ خانے جو علم نجوم کے اصول کے مطابق کسی سوال کا نتیجہ برآمد کرنے کے لیے نجومی بناتے ہیں .

پَتَّرا

تقویم ، جنتری ، کلینڈر ، وہ نوشتہ جس میں ایک سال یا زیادہ کے احکام نجوم لکھے جاتے ہیں .

پَتْرَہ

رک : پَتْرا َ.

پَینتْرا

چالاکی سے بھری ہوئی کوئی چال

پَٹْڑا

رک : پٹرا .

پَتَوڑا

اروی بتھوے پودینے کے وہ پتے جنھیں تہ بتہ بیسن میں لگا کر (مولی یا شکرقند کی شکل میں) لپیٹتے اور بھاپ کے ذریعے گلا کر اس کے قتلے کاٹ کر پکاتے ہیں، پتّور

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پاتْڑا

پَتّا ، پات .

پوتْڑی

پاتْڑی

ببول کی پھلی .

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پَتَّرَہ

رک : پَتْرا َ.

patrial

تواریخ: برط والدین یا ان کے والدین میں سے کسی کی پیدائش انگلستان میں ہونے کی بنا پر اولاد کا شہریت حاصل کرنے کا حق رکھنے والا۔.

patriot

حُبُّ الوَطَن

patriarch

بڑا بوڑھا

patriotic

مُحِب وَطَن

پیٹْرِیاٹِزْم

وطن سے محبت، وطن دوستی، حب وطن

patriotism

حب الوطنی

patriarchy

حکومت یا سماجی حکومتی نظام جس میں مرد حکمراں ہوتے ہیں اور وراثت باپ سے بیٹے کو منتقل ہوتی ہے ، پدرسری ، سرخیلی یا سرقبیلی نظام۔.

patriarchal

رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق

patriarchate

بطریقی

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتی پَتْری کے معانیدیکھیے

جاتی پَتْری

jaati-patriiजाति-पत्री

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

جاتی پَتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاوتری (پلیٹس)، جائفل

English meaning of jaati-patrii

Noun, Feminine

  • nutmeg, mace spice

जाति-पत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जावित्री, जायफल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتی پَتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتی پَتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone