تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسی تیسی" کے متعقلہ نتائج

تَیسی

تیسا (رک) کی تانیث ، کلمہ دشنام ؛ ایسی.

تِسی

اُسی

tassie

اسکاچ چھوٹی پیالی یا جام ۔.

تِسْعی

تسع سے منسوب

تَیسِیر

میسر ہونا، آسان ہونا

تِیْشَہ

بسولا، ایک آلہ جس سے بڑھئی لکڑی تراشتے ہیں، ایک آلہ جس سے سنگ تراش پتھر کاٹتے ہیں، ٹانکی، تبر، کلہاڑی، ہاتھ سے چلانے والی چھوٹے دستے والی کلہاڑی

تِیسی

السی ، کتان ، لاط : Linum usitatissimum انگ : Flax.

تِیسا

تیس سے منسوب یا متعلق ، تیس دن کا (مہینہ وغیرہ یا وہ چانْد جو مہینے کے تیس دن پورے ہونے پر نظر آئے) ، تیس تاریخ کا (چانْد).

tease

بالوں میں کنگھا پھیرنا

تَیسا

۱. اسی طرح کا ، ویسا ہی (جیسا کے جواب میں).

تَیسے

تیسا کی مغیرہ حالت، اس طرح پر، ایسے، سو

ٹیسو

ڈھاک کا درخت یا پھول جس میں سے زرد رن٘گ نکالا جاتا ہے؛ پلاش

طَسو

گز کا چوبیسواں حصہ ؛ ۱/۴ دان٘گ جس کا وزن دو حبَہ کے برابر ہوتا ہے ، کسئ پیمانے کا بیسواں حصہ.

تَسُو

سوا انچ، درزیوں کے گز کا چو بیسواں حصہ، ۶۴/ ۱، چار جو کا مشہور پیمانہ

ٹُوسا

آک کا پھل لاط : Asdlepias Gigantea ؛ ریشہ ، پھوسڑا ، تس ؛ شاخ ، شگوفہ ؛ کسا گھاس کی جڑ

تُسی

تِسو

اُسکو، اُسے

تاسی

(کاشت کاری) تین مرتبہ جوتا ہوا کھیت (ایک بار جوتا ہوا اک سری کا دو بار جوتا ہوا جیل چار دفعہ ہل چلایا ہوا چو آن٘س اور پان٘چ بار کا پھرا ہوا پچ بس کہلاتا ہے).

تاسا

تا شہ

تُوسی

ہلکے زرد رن٘گ کا ایک سان٘پ جس کے کاٹے کا زہر ایک گھنٹے میں ہلاک کر دیتا ہے.

تُوسا

طُوسی

شہر طوس سے منسوب یا متعلق، طوس کا، طوس کا باشندہ

تِسے

اُسے

ٹُوسی

نا شگفتہ کلی

tissue

عضلہ

طاؤُسی

(خطاطی) ایک قسم کا خط جس میں حروف کو سجا بنا کر مختلف رنگوں میں لکھتے ہیں .

توشے

زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ

توشا

رک: توشہ.

تاشی

۔(ف) مونث۔ ۱۔ڈھونڈنے والا۔ ؎ ۲۔ (اردو) جھاڑا۔ گم شدہ چیز کی شبہ میں گھر بار کی دیکھ بھال۔

طاشا

تغاری یا تسلے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اسکی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گون٘جدار ہوتی ہے.

تاشا

ایک قسم کے دف کا نام جسے گلے میں ڈال کر بجاتے ہیں، تفاری یا تشلہ کی شکل کا کھال منڈھا ہوا چھوٹا باجا جو گلے میں ڈال کر دو پتلی لکڑیوں سے بجایا جاتا ہے اس کی آواز ڈھول سے زیادہ تیز مگر کم گونجدار ہوتی ہے

ٹِشُو

(نباتیات) بافتہ، ریشہ ، نسمیج؛ (حیوانیات) خلیوں وغیرہ کا سلسہ ، بافت

touse

نوچنا

تاسَہ

بیکلی، سان٘س کی آواز، خرخراہٹ

تُوثَہ

(طب) ایک قسم کا سرخ سیاہی مائل ڈھیلا گوشت جس کی شکل شہتوت کی مانند ہوتی ہے یہ گوشت عموماً زیریں پپوٹے پر لٹکا رہتا ہے لیکن بعض اوقات بالائی پپوٹے سے بھی متصل ہوتا ہے گاہے یہ خونہ ہوتا ہے جس سے ہمیشہ سرخ سیاہی مائل خون بہا کرتا ہے اور گاہے اندا ہوتا ہے جس سے کسی قسم کا خون خارج نہیں ہوتا اس کی پیدائش فاسد اور جلے ہوئے خون سے ہوتی ہے.

تُوسَہ

موٹی اونی چار، توس (رک).

طَاسَہ

تاشا یا تاسہ

tessa

(برطانیہ میں ) tax exempt special savings account.

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو

تاشَہ

(زر بافی) سونے، یا چاندی یا کندلے کا چپٹا کیا ہوا تار، بادلا، تاش

طاشَہ

رک : طاشا.

تاؤُ سا

تاؤ کی مانند، تاؤ کے رنْگ کا سا.

عَطْسَہ

چھینک

تِسْعَہ

نو ، آٹھ اور دس کے درمیان کع عدد ۹

تَوسِعَہ

گنجائش، وسعت، فراخی.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

تاسِع

نواں، نواں حصّہ، نو میں سے ایک، (ہندسو ں میں) ۱/۹

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَو سَہِی

۔بالضرور۔ یقینی۔ شرطی۔ دھمکی دینے کا کلمہ ہے۔ ؎

تَونسا

گرمی شدت سے پیدا ہونے والی جسمانی حرارت یا بخار، لو کا اثر، لو لگنا.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَشِیعَت

تشیع (رک) کی حالت یا کیفیت

عَطْشٰی

پیاسی

تَشَعُّع

(شعاعوں کا) مرکز سے منحرف یا منتشر ہونا یا پھیلنا .

تَشْئِیع

رک : تشییع

تاثِیر قانُون

قانون کا اثر، نتیجہ کارگر ہونا

تَسْحِیقی

تسحیق (رک) سے منسوب .

تَصْعِیدی

تصعید کا ، تصعید سے متعلق.

تسہیل ولادت

بچہ پیدا ہونے کی آسانی

تَسْحِیق

باریک پیسنا ، بہت باریک کھرل کرنا ، پیسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسی تیسی کے معانیدیکھیے

جَیسی تیسی

jaisii-taisiiजैसी-तैसी

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: جَیسے تَیسے

جَیسی تیسی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جیسا تیسا،جیسے تیسے، جس طرح، یا قسم یا وضع کا ممکن ہو، ویسا ہی نہ بھلا نہ برا

English meaning of jaisii-taisii

Adverb

  • in whatever way, by hook or by crook

जैसी-तैसी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जैसा तैसा, जैसे तैसे, वैसा ही न भला न बुरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسی تیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسی تیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone