تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَواب" کے متعقلہ نتائج

توڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی (ان معنوں میں عموماً توڑ پھوڑ مستعمل ہے).

توڑَہ

رک: توڑا.

توڑُو

توڑْنا

ٹکڑے کرنا، شکستہ کرنا

توڑِیا

سان٘پ کی ایک قسم، جو آتشی ہوتا ہے، رن٘گ گیروا اوربدن پرنرم بال ہوتے ہیں، اٹھارہ گرہ کا ہوتا ہے، جس جگہ آک کے درخت ہوتے ہیں، پیدا ہوتا ہے اسکے کاٹتے ہی آدمی دیوانہ ہو جاتا ہے

توڑ پَر ہونا

ختم پر ہونا، ختم کے قریب ہونا

توڑ ہونا

تدبیر ہونا، علاج ہونا

توڑے

توڑا کی جمع

توڑیں

توڑا

کمی، قلت، قحط

توڑی

ٹوڑی ٹھاٹھ سے بنائی گئی مالکوس کی ایک راگنی جو چاشت کے وقت گائی جاتی ہے

توڑ پَر

مقابلے پر، ضد پر، جواب میں.

توڑ جوڑ کا اُسْتاد ہے

بڑا چلتا ہر زہ ہے، بڑا بدمعاش ہے، لڑائی جھگڑا کرا دینے میں استاد ہے.

توڑ مَروڑ

کاٹ چھان٘ٹ، تبدیلی، ہیر پھیر، ہاتھا پائی، چھینا جھپٹی، کسی شے کو بل دینا، لوہے کی تار کو بل دار کرنا

توڑیں

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

توڑ مَروڑ کے

ترمیم و تحریف کرکے، اپنے مقصد کے مطابق کرکے.

توڑ کَرْنا

تیر، نیزے یا گولی کا نشانے کے پار ہو جانا، زخمی کرنا.

توڑ موڑ

۱. موڑ، چکر، راستے کا پیچ و خم.

توڑ جوڑ

کسی چیز کا توڑنا اور جوڑنا، ٹوٹے ہوئے حصوں کو جوڑنا

توڑ مَروڑ کَر

اُلٹی سیدھی تہ کرکے، بے ترتیبی کے ساتھ مڑوڑ کے.

توڑ کسر

حساب کا ایک قاعدہ، کسر عام.

توڑ ڈالْنا

رک: توڑنا.

توڑ پھوڑ

ٹوٹ پھوٹ، شکستگی، ذرہ ذرہ ہو جانا، شکست و ریخت

توڑ بَیٹْھنا

رک: توڑنا.

توڑا شیر ہونا

توڑا شیر کرنا (رک) کا لازم.

توڑے کا مُنہ کھول دینا

بہت بخشش اور فیاضی کرنا

توڑ کا وَقْت

توڑَل

سونے یا چان٘دی کا موٹا کڑا جو کلائی یا پان٘و میں پہنا جاتا ہے، رک: توڑا.

توڑَک

توڑنے والا، ٹوٹا ہوا

توڑ کی صُراحی

وہ صراحی جس کے حصے علیحدہ علیحدہ ہو جاتے ہیں.

توڑ جوڑ چَلْنا

چال چلنا، سازش ہونا

توڑ تاڑ

رک: توڑ پھوڑ.

توڑ دینا

کمزور کردینا، لاغر کر دینا

توڑ لینا

اپنی جانب ملا لینا، اپنا بنا لینا، اپنا ہم خیال یا ہمدرد بنا لینا.

توڑ پھوڑْ کَرنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

توڑ مَروڑ دینا

بدل دینا، ردو بدل کر دینا، اپنی منشا کے مطابق بنا لینا

توڑ جوڑ مارْنا

ادھر اُدھر کی اُڑانا، جھوٹ سچ ملانا، ایچ پیچ کی باتیں کرنا.

توڑ لانا

الگ کرنا.

توڑا توڑ

کشاکش، این٘چا تانی، ان بن.

توڑا چانڈار

گلے میں پہننے کا ایک زیور.

توڑ کھانا

کاٹ کھانا، بھن٘ھوڑنا، ڈن٘ک مارْنا، پھاڑ کھانا.

توڑ کے نِکَل جانا

کسی مضبوط چیز کے آر پار ہوجانا، کسی ایسی چیز کے اس پار سے اس پار نکل جانا جو رقیق یا سیال نہ ہو

توڑْوائی

رک: تڑوائی.

توڑے پوش

وہ کپڑا یا ڈھکنا جو روپوں یا اشرفیوں کی تھیلیوں پر پڑا ہو

توڑے کا مُنھ کھول دینا

خوب فیاضی کرنا، بہت زیادہ بخشش کرنا

توڑ پھوڑْ کَر بَیٹْھنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

توڑا پَٹّی

چنائی میں ایک این٘ٹ کی لمبان اور دوسری کی چوڑان ملا کر بنا ہوا ردّا.

توڑْوانا

تڑوانا

توڑ کی بات

ایسی بات جس کا کوئی جواب نہ ہو سکے، مسکت بات

توڑا لَگْنا

گھاٹا پڑنا، خسارا ہونا، نقصان ہونا.

توڑے کَٹْنا

بہت زیادہ بخشش ہونا

توڑا گَجْرا

گلے میں پہننے کا ایک زیور.

توڑ کا جوڑ

(کشتی) دان٘و پیچ کے توڑ کا جواب، توڑ کا جوڑ

توڑا پَڑْنا

کمی ہونا، قحط ہونا، گھاٹا پڑنا

توڑا ڈالْنا

کمی کرنا، تنگی دینا

توڑے کُھلْنا

رک: توڑے کٹنا.

توڑا مَروڑی

توڑا مَڑوڑی

توڑنا مڑوڑنا، چھینا جھپٹی، ہاتھا پائی، مَلنا دَلنا

توڑ کا پانی

رک: توڑ معنی نمبر، ۱ و ۱۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَواب کے معانیدیکھیے

جَواب

javaabजवाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جابَ

جَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی سوال، تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد)

    مثال - محنت کرنے کے باوجود امتحان میں وہ سوالوں کا جواب نہ دے سکا

  • رفاقت سے انکار
  • نا پسندیدگی، نامنظوری
  • (ریاضی) کسی سوال کا حل یا نتیجہ
  • ایسی چیز جو کسی پہلی چیز کے مقابلے میں ہو جوڑ، مقابل
  • مثل، ثانی، ہمسر، نظیر، بدل
  • جوڑا، جفت
  • رہ، تردید
  • علاج، تدارک
  • (عورت) رد، تردید، رد کلام
  • رد عمل
  • باز پرس کی جواب دہی، صفائی
  • مرثیے وغیرہ کا پہلا مصرع جسے سوز خوان بار بار دہراتے ہیں
  • (ساہوکاری) ہنڈی کے ذریعے روپئے کے وصول یابی کی رسید جو ہنڈوی بھیجنے والے شخص کو موصول ہو
  • عوض، بدلہ، پاداش، تلافی، مکافات، جیسے: اس کا خدا جواب دے
  • سلام کے مقابلے میں سلام
  • پیغام کے بدلے پیغام
  • معزولی، برطرفی، موقوفی، برخاستگی، علیحدگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of javaab

Noun, Masculine, Singular

जवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उत्तर, प्रश्न का जवाब, अस्वी- कृति, इन्कार, जोड़, मद्दे मुक़ाबिल।।

    उदाहरण - मेहनत करने के बावजूद इम्तिहान में वह सवालोंं का जवाब न दे सका

  • उत्तर
  • अप्रियता, अस्वीकार्यता
  • (गणित) किसी सवाल का हल या नतीजा
  • जवाब
  • रह, तरदीद
  • जोड़ा, युग्म
  • रद, निरस्त
  • जोड़ा, जुफ्त
  • पूछ-ताछ के प्रति उत्तरदायित्व, सफ़ाई
  • बाज़ बरस की जवाबदेही, सफ़ाई

    विशेष - सोज़-ख़्वान= एक विशेष शैली पर मर्सिया पढ़ने वाला, दुख एवं मृत्यु के शेर पढ़ने वाला

  • (साहूकारी) हुंडी के द्वारा रुपए की प्राप्ति या वसूली की रसीद जो हुंडी भेजने वाले व्यक्ति को प्राप्त हो
  • मिसल, सानी, हमसर, नज़ीर, बदल
  • रद्द-ए-अमल
  • पैग़ाम अर्थात संदेश के बदले पैग़ाम

جَواب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone