تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑا کَرنا

جھگڑا پیدا کرنا، عناد کرنا، لڑنا، جنگ کرنا

جَھگْڑا تَمام کَرنا

(دنیا و اہل دنیا سے) تعلق ختم کر دینا.

جَھگْڑا کَھڑا کَرنا

رک : جھگرا اُٹھانا یا کرنا.

جَھگْڑا پَیدا کَرنا

جھگڑا پیدا ہونا (رک) کا تعدیہ .

جَھگْڑا پاک کَرنا

ختم کر دینا.

جَھگْڑا کوتاہ کَرنا

رک : جھگڑا چُکانا.

جَھگڑا کرانا

دو افراد کے درمیان جھگڑا پیدا کرنا، تنازع کھڑا کرنا

جھگڑا میں میں کرنا

خود نمائی کرنا، خود ستائی کرنا، غرور کرنا

جَھڑا کرنا

منی خارج کرتے رہنا ، جھڑتے رہنا ، انزال کا ہوتے رہنا .

جَھگْڑے پَیدا کَرنا

ایسی باتیں کرنا جن سے جھگڑے شروع ہوں.

جُگاڑ کَرنا

use innovative or irregular ways to get something done

جَھگْڑا کَٹْنا

جھگڑا کاٹنا (رک) کا لازم.

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھنْڈا کَرنا

جھنڈا لہرانا ، مجمع جمع کرنا ؛ رک : جھنڈا اون٘چا کرنا .

جَھنْڈا کَھڑا کَرنا

فریاد یا استغاثہ کے واسطے عَلَم نصب کرنا ؛ فتح حاصل کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا کَرنا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا کَرنا

jhag.Daa karnaa•झगड़ा करना

محاورہ

مادہ: جَھگْڑا

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑا کَرنا کے اردو معانی

  • جھگڑا پیدا کرنا، عناد کرنا، لڑنا، جنگ کرنا
  • مشقت کرنا، مصیبت مول لینا
  • مزاحمت کرنا، معترض ہونا
  • دعوے دار بننا، مقدمہ لڑانا

Urdu meaning of jhag.Daa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa paida karnaa, inaad karnaa, la.Dnaa, jang karnaa
  • mashaqqat karnaa, musiibat muul lenaa
  • muzaahamat karnaa, motriz honaa
  • daavedaar banna, muqaddama la.Daanaa

English meaning of jhag.Daa karnaa

  • quarrel, brawl, dispute, wrangle

झगड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • झगड़ा उतपन्न करना, शत्रुता करना, लड़ना, जंग करना
  • परिश्रम करना, कठिनाई मोल लेना
  • प्रतिरोध करना, रोक-टोक होना
  • दावेदार बनना, मुक़द्दमा लड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone