تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھٹکا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جَھٹْکَہ

رک: جھٹکا.

جَھٹْکا

جن٘بش جو روز سے یکبارگی دی جائے، دھکّا، تکّر، ہچکولا ،کسی چیز کو زور سے کھین٘چنے ، جھا ڑ نے یا جھٹکنے کا عمل.

جَھٹْکا بَنْد

(برقیات) غیر موصّل جس میں سے برقی رونہ گزر سکے.

جَھٹْکا پَہُنچْنا

رک: جھٹکا پڑنا.

جَھٹْکا سَہنا

حملہ یا وار سہنا،تکلیف برداشت کرنا،جھٹکا اُٹھانا (رک)

جَھٹْکا پَڑْنا

صدمہ پہنچنا

جَھٹْکانا

کسی چیز کو جھاڑ کرعلیٰحدہ کرنا یا دور کرنا، جھٹکنا (رکنا) کا تعدیہ

جَھٹْکار

رک: جھٹکا.

جَھٹْکاو

جھٹکے کا عمل

جَھٹْکارْنا

جھٹکا دینا، جھٹکنا، جھکجھورنا

جَھٹْکا ہُوا

کمزور ،رنجیدہ ،افسردہ ،مضمحل؛(من٘ھ کے ساتھ) اُترا ہوا،لٹکا ہوا.

جَھٹْکا ہونا

ایک ہی وار میں گردن اڑا ڈالنا.

جَھٹْکا دینا

۱. جھٹک کر،دفعۃً، یکایک.

جَھٹْکا لینا

رک: جھٹکا کھانا.

جَھٹْکا کَرنا

جھٹکا معنی نمبر ۵ کے مطابق کسی جانور کا گلا کاٹنا.

جَھٹْکا لَگْنا

مصبیبت پڑنا، تکلیف پہنچنا، صدمہ پہنچنا

جَھٹْکا کھانا

نقصان اٹھانا

جَھٹْکا مارْنا

دھکا دینا ، دھکیلنا.

جَھٹکا اُٹھانا

مصبیت جھیلنا، نقصان برداشت کرنا، بیماری کی تکلیف اٹھانا

جَھٹْکا لَگانا

رک: جھٹکا دینا،صدمہ پہن٘چانا.

نِکاس جَھٹکا

موٹر انجن کو چلانے کے لیے دیا جانے والا زور یا جنبش جس کے سبب انجن میں سے احتراق کے بعد فاضل گیس کا اخراج ہوتا ہے ۔

جھاڑا جَھٹْکا

جھاڑا بُہارا صاف کیا ہوا.

بِجلی کا جَھٹکا لَگنا

مَن اَٹکا تَن جَھٹکا

عشق آدمی کو گھلا دیتا ہے ، محبت کی یہی تاثیر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھٹکا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جَھٹکا اُٹھانا

jhaTkaa uThaanaaझटका उठाना

محاورہ

مادہ: جَھٹْکا

جَھٹکا اُٹھانا کے اردو معانی

  • مصبیت جھیلنا، نقصان برداشت کرنا، بیماری کی تکلیف اٹھانا

झटका उठाना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत झेलना, हानि उठाना, रोग का दुख उठाना, घाटा उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھٹکا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھٹکا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone