تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھورا" کے متعقلہ نتائج

جھورا

(آب پاشی) چمن کی کیاریوں میں پانی لے جانے کی نالی یا نالیاں

جُھورا

پژمرد، مرجھایا ہوا، سوکھا ہوا

جَھورا

جھنجھٹ ، بکھیڑا.

جھورا لَگْنا

ٹوٹ پھوٹ جانا ؛ کھلیان کے گرے پڑے دانے چُنے جانا

جَھک جھورا

جھک جھور، دھول دھپّا، کھینچا تانی، لپٹ جھپٹ، جھونکے دار، تیز، جس میں خوب جھونکا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جھورا کے معانیدیکھیے

جھورا

jhoraaझोरा

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

جھورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (آب پاشی) چمن کی کیاریوں میں پانی لے جانے کی نالی یا نالیاں
  • (باغ بانی) برہوں کی کیاری جس کی من٘ڈیروں میں ایسا بیج بویا جاتا ہے جس کو پانی سے بچانا ہوتا ہے ، بیج کو تری پہن٘چانے کے لیے نالیوں (برہوں) میں پانی دیتے ہیں جس کی سیل من٘ڈیروں میں پہن٘چتی رہتی ہے
  • (کاشت کاری) دائیں پر اور اس کے اطراف بھوسے کے ساتھ ملے جلے بکھرے ہوئے اناج کے دانے جو کھلیان اٹھانے کے بعد گرے پڑے رہ جائیں اور جن کو گان٘و کے کمیروں کا حق سمجھا جائے
  • رک : جھوجرا ، ٹوٹا پھوٹا
  • ماش ، مون٘گ اور موٹھ کی پھلی اور دانے کا چھلکا جو چارے کے کام آتا ہے
  • مون٘گ موٹھ وغیرہ کی ٹہنیاں جو مویشی کو بطور چارہ ڈالی جاتی ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhoraa

Noun, Masculine

  • stalk or stem of a leguminous plant (used as fodder)

झोरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = झोला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words