تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کالے تِل چَبْوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کالے تِل چَبْوانا کے معانیدیکھیے
کالے تِل چَبْوانا کے اردو معانی
- غلام بنا لینا، مول لے لینا، مطیع و فرماں بردار بنالینا، احسان مند بنانا، غلامی کا کام لینا، ڈہکانا
- ایک ٹوٹکا ہے، دلہن کی ہتھیلی پر کالے تل اور کھانڈ رکھ کر دولہا سے کہتے ہیں، اس کو زبان سے اٹھ کر چباؤ، اگر وہ ایسا کرتا ہے تو عورتوں کے اعتقاد کے بموجب نہایت مطیع فرمانبردار اور جورو کا غلام بنا رہتا ہے
काले तिल चबवाना के हिंदी अर्थ
- ۲. एक टोटका है दुल्हन की हथेली पर काले तिल और खांड रखकर दूलहा से कहते हैं इस को ज़बान से उठकर चबाओ अगर वो ऐसा करता है तो औरतों के एतिक़ाद के बमूजब निहायत मुतीअ फ़रमांबर्दार और जोरू का ग़ुलाम बना रहता है
- ۱. ग़ुलाम बना लेना, मोल ले लेना, मुतीअ-ओ-फ़र्मांबरदार बना लेना, एहसानमंद बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کالے تِل چَبْوانا)
کالے تِل چَبْوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔