تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کانٹا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹا لَگْنا کے معانیدیکھیے
کانٹا لَگْنا کے اردو معانی
- کاںٹا چبھنا
- پھندا لگنا
- گلا خشک ہو جانا
- پرندے کو کانٹے کا مرض ہونا
- مویشی کا خشک کھیتی کھا کر مرجانا
- شراب کا مہلک نشہ ہونا
- شراب کا خوب نشہ ہونا جس سے ہلاکت کی نوبت پہنچے، شدت عطش پاکر شراب کے تند نشے سے ہچکی بندھ جائے یا موت واقع ہو جائے
- ناگوار معلوم ہونا
काँटा लगना के हिंदी अर्थ
- काँटा चुभना
- फंदा लगना
- गला सूख जाना
- पक्षियों को काँटे का रोग होना
- जानवरों का सूखी खेती खा कर मर जाना
- मदिरा का जानलेवा नशा होना, मदिरा का अधिक नशा होना जिससे मरने की नौबत पहुँचे, मदिरा के नशे से हिचकी बँध जाये या मौत हो जाये
- अप्रिय लगना, नागवार मालूम होना
کانٹا لَگْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کانٹا لَگْنا)
کانٹا لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔