تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کار نامَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کار نامَہ کے معانیدیکھیے
کار نامَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تصویروں کا مرقع جو مصور صنعت و کمال ظاہر کرنے کے لیے بڑی کوشش سے بناتے ہیں
- تاریخ کی کتاب جس میں سلطنت کے قوانین درج ہوں، کسی کے کیے ہوئے بڑے کاموں کی ذکر یا تذکرہ، جنگ نامہ
- وہ بڑا کام جو مدتوں یاد رہے، کارگزاری کی سند
شعر
جو کارنامہ کبھی کوئی مجھ سے ہو جائے
تو اپنی پیٹھ میں خود ہی تھپکنے لگتا ہوں
کارنامہ اے غم دل کچھ ترا یہ کم نہیں
بہہ گئے آنکھوں سے دریا اور آنکھیں نم نہیں
مری غلیل کے پتھر کا کارنامہ تھا
مگر یہ کون ہے جس نے ثمر اٹھایا ہے
English meaning of kaar-naama
कार-नामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा काम जो यादगार रहे, बहुत बड़ा काम, चित्रकारों के चित्रों का अल्बम जिसमें वह अपने कला-प्रदर्शन के लिए बढ़िया-बढ़िया चित्र रखते हैं
- किसी के किए हुए अच्छे कार्यों का उल्लेख अथवा लिखित विवरण, युद्ध वर्णन
- अदभुत कार्य, किया हुआ कोई बड़ा और अच्छा कार्य, यादगार काम
کار نامَہ کے قافیہ الفاظ
کار نامَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کار نامَہ)
کار نامَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔