تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کل" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

دوش و اِمْروز

گُزرا ہوا کل اور آج، (مجازاً) ماضی و حال

اردو، انگلش اور ہندی میں کل کے معانیدیکھیے

کل

kalकल

وزن : 2

کل کے اردو معانی

سنسکرت، ترکی - صفت

  • گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.
  • گُزرا ہوا دن، آج سے پہلے کا دن، امس.
  • ماضی میں، زمانۂ قریب میں، تھوڑے ہی دن پہلے.
  • آج کے بعد کا دن، اگلا دن جو آنے والا ہو.
  • (مستقبل قریب میں) زمانۂ قریب میں.
  • روز قیامت.
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔آرام۔ چین۔ ۲۔پہلو۔ ڈھب۔ طَوْر۔ اس کو کسی کل قرار نہیں بہت بیکل ہے۔ اونٹ کی کون سی کل سیدھی ہے۔ ۳۔وضح۔ دھج۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔گزرا ہوا دن۔ ۲۔دوسرا دن جو آئے گا۔ ؎ ۳۔(کنایۃً روز قیامت۔ ؎ ۴۔زمانۂ قریب۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔مَشِیْن۔ جیسے برف کی کل۔ ۲۔پنجڑے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لئے چٹخنی لگی ہوتی ہے اور وہ حرکت کے ساتھ بند ہوجاتی ہے۔ ۳۔(کنایۃً) وہ چیز جس سے دوسرے پر قابو ہوجائے (دیکھو کل ہاتھ میں ہونا۔ ۴۔حکمت عملی ہر چیز کی۔
  • ۔(ھ) کالا کا مخففت۔ مرکّبات میں مستعمل ہے۔

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ’’کالا‘‘ کا مخفف ، مرکبات میں جُزوِ اوّل کے طور پر مستعمل.
  • پاسا؛ لڑائی جھگڑا، فساد؛ چار جُگوں میں سے آخری جُگ جس کے ختم ہونے پر قیامت آئے گی.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • سکون، قرار، چین.
  • مشین.
  • ڈھب، طور، طرح.
  • دستی پریس کا پہیا جس کو گھمانے سے چھاپے کا پتھر حرکت میں آتا ہے.
  • مرضی، وضع.
  • پنجرے کا وہ خانہ جس میں پرندوں کے پکڑنے کے لیے چٹخنی لگی ہوتی ہے.
  • رُخ، پہلو، کروٹ.
  • فوارہ.
  • باگ ڈور، رگ، قابو میں رکھنے کا وسیلہ.
  • عادت، لذّت یابی.
  • مشینری، کارخانہ.
  • لمحہ، ذرا کی ذرا.
  • (مجازاً) ڈھانچہ، تنظیم.
  • سمت.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kal

Sanskrit, Turkish - Adjective

  • rest, ease, tomorrow, yesterday

कल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, तुर्की - विशेषण

  • अव्यक्त और अस्पष्ट परन्तु मधुर ध्वनि। जैसे-नदियों का कल-नाद, पक्षियों का कल-रव, रमणो का कल-कंठ।
  • गुज़रा हुआ दिन, आने वाला दिवस, चैन
  • वीर्य।
  • गंजा, खल्वाट।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अवसर।
  • इच्छा। उदा०-बर हरषि आपनै कलै।-नंददास। क्रि० वि०१. कल या चैन से। २. अपनी इच्छा से। स्वेच्छापूर्वक।
  • आने वाला दिन
  • बीता हुआ दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone