تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا بَدْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

چاہ بَدْنا

محبت کے عہد و پیمان کرنا ، ٹوٹ کر عشق کرنا.

بِیاہ بَدْنا

بیاہ کرنا .

رِشْتَہ بَدْنا

رِشتہ قائم کرنا ، تعلق رکھنا.

دِن بَدْنا

مقابلے کی تاریخ مقرر کرنا .

بَٹی بَدْنا

جوڑا بنانا، برابر کرنا، مساوی کرنا

کھا بَدْنا

ضبط کرجانا، خاموش ہوجانا، جواب نہ دینا، برداشت کرلینا

سُوتی بَدْنا

(کھیل) بچّوں کی ایک شرط جس میں ہروقت ذرا سا تاگا مُن٘ھ کے اندر رکھتے ہیں .

بازی بَدْنا

ہار جیت پر کچھ رقم وغیرہ طے کرنا، شرط لگانا

شَرْط بَدْنا

شرط بان٘دھنا ، شرط لگانا ، بازی لگانا .

پالا بَدْنا

شرط لگانا ، بازی بدنا.

چُوڑی بَدْنا

چوڑی کا ٹوٹ جانا، چوڑی ٹھنڈی ہونا

کُشْتی بَدْنا

کشتی لڑنے کے لیے شرط لگانا ، کشتی لڑنے کے لیے قول دے آنا

فَراموش بَدْنا

فراموش کی شرط لگانا.

اَکھاڑا بَدْنا

کشتی وغیرہ میں مقابلہ طے کرنا .

اَدّھا بَدْنا

(کھیل) کھانے کی ہر چیز آدھی بانٹ کا قول قرار کرنا (بچے آپس میں طے کرلیتے ہیں کہ جب کوئی کھانے کی چیز پائیں گے تو بانٹ کرکھائیں گے ، جب ایک دوسرے کو اکیلا کھاتا دیکھتے ہیں تو پکار اٹھتے ہیں : ’ ادھا ‘ اور وہ چیز آدھی بانٹ لیتے ہیں).

داؤ بَدْنا

شرط لگانا، شرط بدنا

داؤں بَدْنا

دان٘و پر لگانا، بازی بدنا.

دَنگَل بَدْنا

کُشتی کا دن مقرر کرنا

پَنْچایَت بَدْنا

ثالثی کرانا، چار پنچوں میں کسی بات کا فیصلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا بَدْنا کے معانیدیکھیے

کھا بَدْنا

khaa badnaaखा बदना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

کھا بَدْنا کے اردو معانی

  • ضبط کرجانا، خاموش ہوجانا، جواب نہ دینا، برداشت کرلینا

खा बदना के हिंदी अर्थ

  • ज़ब्त कर जाना, चुप हो जाना, उत्तर न देना, सहन कर लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا بَدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا بَدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone