تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَم" کے متعقلہ نتائج

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

خَم

جھکا ہوا، خمیدہ، مڑا ہوا

خَمْع

کھام

کھمبا، ستون، تھم، رکن

خام

پختہ کی ضد، کچّا

خَموشاں

خاموش لوگ، (مراد) مردے

خموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت

خَموشا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ

خَم آوَر

ٹیڑھا کرنے والا ، جھکانے والا .

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم دِیدَہ

خَم دینا

جھکانا، کبڑا کردینا (پشت کے ساتھ)، ٹیڑھا کرنا، بل ڈالنا

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خَم پَذِیر

ٹیڑھا ہو جانے والا ، کج ہونے والا ، بل کھاتا ہوا .

خَم پَڑْنا

بل آںا ، جھکاؤ پیدا ہونا .

کَھم گَڑْنا

ستون نصب ہونا، کھمبا لگنا.

خم زدہ

مڑا ہوا، گھوما ہوا، گھنگھرالا، پیچیدہ

خَم دَم

ہمت، جوش، طاقت، دم خم

خَم خَطی

منحنی خط ، انحنائی ، منحنی .

کَھما کَھم

بہت زیادہ، لاتعداد

خَم ہونا

جھکنا ، سرنگوں ہونا .

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

خَم گَردُوں

۔مذکر۔ آسمان۔ ؎

کَھم زَنْجِیر

لوہے کی تین لاٹھوں اور زنجیر پر مشتمل جرثقیل کی ایک قسم جو گڑھے وغیرہ سے مٹی اوپر لانے یا بھاری وزن اٹھانے کے کام میں آتی ہے.

خَموش

خاموش، چپ

کَھم گَڑانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

خَم جھاڑْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

خَم کَرنا

جھکانا .

خَم رَہْنا

جُھکا رہنا ؛ رُعب میں آنا ، دَیْںا .

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

خَم مارْنا

رک : خم ٹھونکنا .

خم چم

خَم کھانا

رعب میں آنا ، رام ہونا ، قابو میں آنا .

خَم کُن

(احشائیات) جسم کے کسی حصے کو جُھکانے والا (پٹھا) (انگ : Flexor) .

خَم ٹھوکنا

۔کشتی کے وقت بازو پر اس طرح ہاتھوں کو مارنا کہ آواز نکلے۔ (کنایۃً) کسی کام میں کسی سے مقابلہ کرنا۔ ؎

خَم پَر خَم چَڑھانا

خَم ٹھونکْنا

کستی لڑتے وقت بازووں پر اس طرح ہاتھ ماتنا کہ ان سے آواز نکلے ، لڑنے کے لیے تیار ہو جانا .

خَم بَجانا

رک : خم ٹھاکنا .

خَم نِکَلْنا

خم نکالنا (رک) کا لازم .

خَم و دَم

رک : دم خم .

خَم پَر خَم لُنْڈھانا

خَم دَرْ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھونگریلا، بہت پیچدہ، بہت الجھا ہوا

خَم گَشْتَہ

خمیدہ ، جُھکا ہوا ، ٹیڑھا .

خَم نِکالْنا

رک : خم سیدھا کرنا .

خَم کَمَنْد

کمند کا حلقہ، پھندا

خاموش

جو اپنی زبان نہ کھولے، چپکا چپ، ساکت و صامت

خَم رُخَہ

(نباتیات) سرنگوں ، خمیدہ رک (انگ : Campylotropous) .

خَم بَہ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھنگرالا

خَم سِیدھا کَرْنا

ٹیڑھ درست کرنا ، بل کھولنا ؛ براہ راست پر لانا .

کَھم کا ہاتھ

(بنوٹ) ایک دان٘و جو لاٹھی کی نوک سے کیا جاتا ہے،ہول.

خَماؤ

خمیدگی ، جھکاؤ ، ٹیڑھا پن ، کجی .

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خَم و چَم

رفتار معشوقانہ، خرام ناز، اتراہٹ

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خَم اَنْدَر خَم

رک : خم در خم .

کَھمْسائی

جس ، اُمس ، کھمس ، گرمی کی کیفیت ، گرمائی

خَم و پیچ

کجی، بل، پیچ و خم

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کَر مَیدان میں آنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

خَم ٹھونک کے مَیدان میں اُتَرنا

رک : خم ٹھونک کر سامنے آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَم کے معانیدیکھیے

خَم

KHamख़म

وزن : 2

موضوعات: سپہ گری

خَم کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • جھکا ہوا، خمیدہ، مڑا ہوا
  • کجی، ٹیڑھ، ترچھا پن، خمیدگی، جھکاؤ
  • پیچ، بل، گھونگھر (بالوں کا)
  • گھماؤ، پھیر، موڑ
  • پھندا، پھندے کا وہ حصہ جو گلے میں پڑتا ہے
  • (سپاہ گری) ہاتھ کی کہنی سے اوپر کا حصہ (ڈنڈ) جو ورزش کی وجہ سے موٹا اور گٹھیلا ہو جاتا ہے، اوپر کا بازو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَمْع

घातक भेड़िया

کھَمْ

(معماری) محراب کا پایہ یا ستون جو محراب کی چنائی اور اس کے اوپر کی عمارت کا وزن اٹھائے رہتا ہے، تھم ، رکن، کھمب

شعر

English meaning of KHam

Persian - Adjective

ख़म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • झुका हुआ, तिरछा पन, बल पड़ना
  • टेढ़ा या झुका हुआ
  • वक्रता, टेढ़ापन, झुकाव, खमी, (वि.) वक्र, टेढ़ा, खमीद
  • वक्र

अरबी - पुल्लिंग

  • मांस का सड़ जाना, घर या कुएँ का अपवित्र हो जाना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone