تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا حافِظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا حافِظ کے معانیدیکھیے
خُدا حافِظ کے اردو معانی
فارسی، عربی
- (کلمۂ دعا) اللہ حافظ، اللہ کے سُپرد
- نااُمیدی اور مایوسی کے اظہار کے لیے
- اللہ خیر کرے (کسی اندیشے کے موقع پر بولتے ہیں)
- کسی چیز کے زائل یا بیکار ہو جانے کے موقع پر مستعمل
- رخصتی سلام ، الوداع
- (طنزاً) ترکِ تعلقات کرنا
شعر
خدا حافظ مگر اب زندگی میں
فقط اپنا سہارا رہ گیا ہے
آخر تجھ کو بھی موت آئی خیر حفیظؔ خدا حافظ
لیکن مرتے مرتے پیارے وجہ مرگ بتاتا جا
ہم چلے رہن آرزو ہو کر
دل بے مدعا خدا حافظ
English meaning of KHudaa-haafiz
Persian, Arabic
- God (be your) protector, God keep you,
- farewell, adieu, good-bye, ave
ख़ुदा-हाफ़िज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- किसी के साथ संबंध तोड़ने पर भी इसका इस्तेमाल करते हैं
- किसी को विदा करते समय बोला जाने वाला वाक्य, अर्थात् ईश्वर आपकी रक्षा करे, रुख़्सती सलाम, अल-विदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا حافِظ)
خُدا حافِظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔