تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِشْت کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِشْت کاری کے معانیدیکھیے
کِشْت کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کاشتکاری، کھیتی باڑی، فن باغبانی، زراعت، اگاؤ
شعر
ایک بو کر کاٹتے ہیں جب ہزار
بے زروں کی کشتکاری چاہئے
رولتا موتی جو کرتا کشتکاری خیر کی
ہن برستا میں اگر باران رحمت مانگتا
English meaning of kisht-kaarii
Noun, Feminine
- cultivating, cultivation, tillage, husbandry, agriculture
کِشْت کاری کے مترادفات
کِشْت کاری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِشْت کاری)
کِشْت کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔