تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا" کے متعقلہ نتائج

آراسْتَہ

سجایا ہوا، اسباب آرائش وزیبائش سے درست، بنا سنورا، مزین

آراسْتَہ پَیْراسْتَہ

سجا سجایا، ترشا ترشایا، بنا سنورا

آراسْتَہ و پَیراسْتَہ

فِرْقَۂ آراسْتَہ

طوائف کا طبقہ ، فن کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والا گروہ .

مَحْفِلِ آراسْتَہ

سجی ہوئی محفل ، پُر رونق بزم ۔

نَکْہَت آراسْتَہ کَرنا

خوشبو پھیلانا

تَخْت آراسْتَہ ہونا

بادشاہ کے بیٹھنے کے لئے تخت کا لگایا یا سجایا جانا

مَحْفِل آراسْتَہ ہونا

محفل آراستہ کرنا (رک) کا لازم ، جلسہ یا تقریب منعقد ہونا ، جلسہ ہونا ۔

مَحْفِل آراسْتَہ کَرْنا

محفل سجانا ، جلسہ منعقد کرنا

زَبان آراسْتَہ ہونا

(طنزاً) جب کوئی عورت بات بات پر گالیاں بکتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں، اس کی زبان گالیاں بکنے میں بہت آراستہ ہے

صُحْبَت آراسْتَہ ہونا

خوشی کا جلسہ لگنا.

صُفُوف آراسْتَہ کَرنا

صفیں جمانا

دَنگَل آراسْتَہ ہونا

اکھاڑا سجنا، کشتیوں کے مقابلے ہونا

صَفیں آراسْتَہ ہونا

لوگوں کا قطاریں باندھ کر کھڑا ہونا ، فوج کا لڑائی کے لیے صف بستہ ہونا.

جِسْم کو آراسْتَہ کَرنا

ہتھیار وغیرہ جسم پر باندھنا، مختلف چیزوں سے جسم کو سجانا

زُلْفوں کو آراسْتَہ کَرنا

زلفوں کو خوبصورت یا باقاعدہ بنانا

ساز و یَراق سے آراسْتَہ

زین اور ساز و سامان لگا ہوا (گھوڑا)

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ ہونا

کتاب وغیرہ چھپنا ، شائع ہونا.

زیوَرِ طَبْع سے آراسْتَہ کَرنا

(کتاب وغیرہ) چھاپنا، طبع کرنا

سِلاحِ جَنگ سے آراسْتَہ ہونا

لڑائی کے ہتھیار سے مسلح ہونا

سِلاحِ جَنگ سے آراسْتَہ کَرنا

لڑائی کے ہتھیار سے مسلح کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا کے معانیدیکھیے

کورا

koraaकोरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سوت

کورا کے اردو معانی

صفت

  • مٹی کا برتن جس میں پانی نہ ڈالا گیا ہو ، غیر مستعملہ ، آوے سے نکلا ہوا .
  • بِلا دُھلا (سُوتی کپڑا) .
  • (کاغذ) بغیر لکھا ، صاف سادہ .
  • صاف (انکار کے لیے) ، کھرا ، قطی .
  • بے بہرہ ، خالی .
  • صاف ، شفّاف ، بے داغ ، جس پر میل یا دھبّا نہ ہو، کُھلا ہوا(عموماً آسمان کے لیے) .
  • نِرا، خالی، محض .
  • نا اہل ، بے صلاحیت .
  • تا تجربہ کار، اناڑی .
  • . بن بیاہا ، کنوارا، کنواری، اچھوتی .
  • پورا ، مکمل .
  • بے کیف، بے مزا.
  • خشک ، سوکھا .
  • بے مروّت ، بد لحاظ ، بے حیا .
  • اچھوتا ، پاک صاف .
  • جس پر کسی قسم کا عمل نہ کیا گیا ہو، بحالتِ اصلی .

اسم، مذکر

  • کہر ، کھرا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of koraa

Adjective

  • blank, untouched, fresh

कोरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • १ (वस्तु) जो अभी तक उपयोग या व्यवहार में न लाई गई हो
  • बिना इस्तेमाल किया, सादा, साफ़, रूखा
  • बिलकुल ताज़ा और नया, जो काम में न लाया गया हो, जैसे- कोरा कपड़ा, कोरी मटकी
  • सादा; जिसपर अभी तक कुछ न लिखा गया हो (काग़ज़)
  • सब प्रकार के गुणों से रहित
  • निर्लिप्त।

کورا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone