تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ سے کُچھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ سے کُچھ ہونا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

کُچْھ سے کُچھ

بالکل بدلا ہوا ، بحالتِ دگر ، یکسر تبدیل شدہ ، ایک حالت سے دوسری حالت.

کُچْھ سے کُچھ کَرْنا

حالت یا کیفیت کو یکسر بدل دینا، اچھے سے بُرا یا بُرے سے اچھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ سے کُچھ ہونا کے معانیدیکھیے

کُچْھ سے کُچھ ہونا

kuchh se kuchh honaaकुछ से कुछ होना

کُچْھ سے کُچھ ہونا کے اردو معانی

  • حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

कुछ से कुछ होना के हिंदी अर्थ

  • हालत या ज़माने का यकसर बदन जाना , दगरगों होना , रंग पलट जाना , यकसर बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ سے کُچھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ سے کُچھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words