تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا مارا" کے متعقلہ نتائج

کیا مارا

کچھ نہ مارا

کیا مَعْرِکَہ مارا

بڑی فتح حاصل کی

کیا تِیر مارا

کون سا کارنامہ انجام دے دیا ، کیا کرلیا ، کون سا معرکہ سر کر لیا (کسی کی ہجو کے موقع پر مستعمل).

مارا تو کیا مارا

کمزور کو ستانا یا پریشان حال کو پریشان کرنا کوئی بہادری کی بات نہیں وہ تو آپ مرا ہوا ہے ایسے کا مارنا ہی کیا ہے کچھ بڑا کام نہیں .

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

جس کو خدا رکھے اسے کون چکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا مارا کے معانیدیکھیے

کیا مارا

kyaa maaraaक्या मारा

عبارت

کیا مارا کے اردو معانی

  • کچھ نہ مارا
  • سوالیہ طور پر، کون سی چیز ماری
  • اچھا مارا، خوب مارا

क्या मारा के हिंदी अर्थ

  • कुछ न मारा
  • प्रश्नवाचक रूप से, कौन सी चीज़ मारी
  • अच्छा मारा, ख़ूब मारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا مارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا مارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone